حکمران سستے ترین مگر عوام مہنگے ترین پاکستان میں رہتے ہیں شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران سستے ترین مگر عوام مہنگے ترین پاکستان میں رہتے ہیں ، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دے دی گئیں ، منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنے والے دنوں میں سامنے آئیں گے ، یہ کہتے ہیں کہ منی بجٹ کا بوجھ غریبوں پر نہیں آئے گا، حکومت نےخود مہنگائی کا عذاب نازل کیا

اور اب کہتے ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی کہ مہنگائی کیوں ہے ۔شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے باعث مہنگائی ، بیروزگاری اور معاشی تباہی پھیلی ہوئی ہے ، منی بجٹ نے معاشی گاڑی کا انجن جام کر دیا ، بیروزگاری اور مہنگائی کے ذمہ دار صرف عمران نیازی اینڈ کمپنی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good g

پاکستان میں نشئی حکومت ہے عوام کو پتا نہیں کیا کیا بول رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے: عمران خان😅😅 جناب والا کوئی شک نہیں آپ سچ بول رہے ہیں بد زبانی مقبول، جھوٹ الزامات لگانے میں مقبول، مہنگائی کا طوفان برپا کرنے میں مقبول، نواز شریف کے منصوبوں کا افتتاح کرنے میں مقبول، ثاقب نثار جیسے کرداروں کو سپورٹ کرنے میں مقبول، خواتین کیلئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے میں مقبول دودھ اُبلنے سے پہلے کافی زیادہ جوش مارتا ہے پھر پھٹ کر نیچے بیٹھ جاتا ہے ۔اخے پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین اور منظم سیاسی قوت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین کی منی بجٹ پر بریفنگوزیر خزانہ شوکت ترین کی منی بجٹ پر بریفنگ AajNews ShaukatTarin MiniBudget
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیر خزانہ شوکت ترینمنی بجٹ سے لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیر خزانہ شوکت ترین NationalAssembly MiniBudget PTIGovt GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF shaukat_tarin PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی حکومتیں قیمتیں کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں; وزیر خزانہ شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں اشیا ئے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس کمیٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے: شوکت ترینوزیراعظم عمران خان وہ شخص ہیں جو ریاست مدینہ پر یقین رکھتے ہیں اور کہتےہیں کہ غریب کی حالت بہتر کرنے کے لیے انتظار نہیں کرنا: وزیر خزانہ لعنت ہو تم پر بےغیرت آدمی. معیشت کی ترقی کے ثمرات تو باجوہ اور غفورے کے بچے کھا جاتے ہیں ۔ چھلکا اور گھٹلی بیرکوں میں گھس جاتی ہیں۔ لعنت تیری بکواس پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق افغان صدر اشرف غنی بھی سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شاملرپورٹ میں شامی صدر بشارالاسد اور آسٹریا کے سابق چانسلر سیبیسٹین کرز کے نام بھی شامل ہیں We will get revenge one day SanctionPakistan ایسے لوگ صرف قوم کے پیسوں پر عیاشیاں ہی کر سکتے ہیں کچھ اور ہونے والا نہیں چاہے بارڈر کے اس پار ہو کہ اس پار، قوم ان نا اہلوں کا احتساب لیگی i am big
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »