معروف کامیڈین البیلا کی برسی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معروف کامیڈین البیلا کی برسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسٹیج کی دنیا میں وہ اپنے مزاحیہ اور برجستہ فقروں اور مکالموں کی اپنے منفرد انداز میں ادائیگی کی وجہ سے مشہور تھے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ٹیلی ویژن، اسٹیج اور فلم کے معروف اداکار البیلا 17 جولائی 2004 کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔ آج اس فن کار کی برسی منائی جارہی ہے۔

البیلا کا اصل نام اختر حسین تھا۔ وہ 1941ء میں پیدا ہوئے تھے۔ کوچہ فن و ثقافت میں‌ قدم رکھنے والے البیلا نے تھیٹر اور اسٹیج کے بعد پہلی فلم ’’فرشتہ‘‘ کا ایک چھوٹا سا کردار نبھا کر اپنی صلاحیتوں کا خوبی سے اظہار کیا اور فلمی دنیا میں‌ جگہ بناتے چلے گئے۔ البیلا کا مضبوط حوالہ اسٹیج ہے جہاں انھوں‌ نے کامیڈی کرکے لوگوں‌ کو اپنا گرویدہ کرلیا۔ تاہم انھو‌ں نے بیک وقت سنجیدہ اور مزاحیہ کردار ادا کرکے خود کو منوایا تھا۔ وہ اپنی پرفارمنس اور برجستہ مکالموں کے لیے پہچانے جاتے ہیں۔

اس فن کار نے 215 فلموں میں اداکاری کی جن میں شہید، عشق نچاوے گلی گلی، بڑے میاں دیوانے، سہرے کے پھول، تیس مار خان، انسانیت کے دشمن کے نام سرِفہرست ہیں۔ البیلا نے سیکڑوں اسٹیج ڈرامے کیے اور اپنے وقت کے نام ور فن کاروں کے ساتھ ان کی پرفارمنس سے حاضرین اور ناظرین کو محظوظ ہونے کا موقع ملا۔ اسٹیج کی دنیا میں‌ معروف کامیڈین امان اللہ کے ساتھ ان کا کام خاص طور پر شائقین نے پسند کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھیٹر کے معروف اداکار البیلا کی آج 16 ویں برسی‌
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

معروف باڈی بلڈر اور فحش فلموں کی سابق اداکارہ کی پراسرار موتلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی معروف باڈی بلڈر اور فحش فلموں کی سابق اداکارہ جواینا تھامس پراسرار طور پر ہلاک ہو گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 43سالہ جواینا تھامس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’معروف اداکارہ نے میرے ریپ کی کہانی چُرا کر اُسے اپنی طلاق کے مقدمے میں استعمال کرلیا‘ معروف اداکارہ کی سابقہ اسسٹنٹ کا دعویٰنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بالی ووڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ قرار پا رہا ہے کہ سابق میاں بیوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقاتچوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ترین شخصیات کے اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئےامریکا میں معروف ترین شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیئے گئے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے وابستہ تھے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

باراک اوباما اوربل گیٹس سمیت دنیا کے معروف ترین لوگوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹ نوسربازوں نے ہیک کرلیے ناقابل یقین واقعہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز محفوظ ترین خیال کی جاتی ہیں جنہیں شاذ ہی کوئی ہیکر ہیک کر پاتا ہے لیکن دو روز قبل ہیکرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »