معروف بھارتی کوریوگرافر کا بیٹا اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کوریوگرافر اور فیشن ڈیزائنر و کنسلٹنٹ کے بیٹے کو اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

سورس:ممبئی معروف بھارتی کوریوگرافر اور فیشن ڈیزائنر و کنسلٹنٹ کے بیٹے کو اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بداپا کے بیٹے ایڈم بداپا کو ایک فلمی اداکارہ کو فحش اور بیہودہ پیغامات بھیج کر ہراساں کرنے پر جمعہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ میں اداکارہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اداکارہ نے 28 سالہ ایڈم کے خلاف بیہودہ پیغامات بھیجنے پر کیس درج کرایا تھا۔ پولیس کے مطابق ایڈم بداپا کے خلاف جمعرات کو کیس درج ہوا جس پر اسے آج گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اداکارہ کو بھی 2برس قبل منشیات کے استعمال پر گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ کو ہراساں کرنے کا الزام، معروف کوریوگرفر کا بیٹا گرفتاربھارتی اداکارہ کو ہراساں کرنے کا الزام، معروف کوریوگرفر کا بیٹا گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شہری ٹرین کو دھکا کیوں لگارہے ہیں؟ ویڈیو وائرلبھارتی شہری ٹرین کو دھکا کیوں لگارہے ہیں؟ ویڈیو وائرل arynewsurdu کیوں کہ بھارتیوں کی ٹرین پنکچر ہوگئی ہوگی 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے بھارتی صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیاواٹس ایپ نے اپنی ماہانہ رپورٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی (انٹرمیڈیری گائیڈ لائنز اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایتھکس کوڈ) رولز 4 (1) (d) کے تحت شائع کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فیشن ڈیزائنر کا بیٹا اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے پر گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی شو میں بھارتی اینکر کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیاٹی وی شو کے دوران بھارتی اینکر کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا، میزبان نے ٹاک شو میں مہمانوں کے نام گڈ مڈ کر دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغرب کے روس مخالف بیانیے کو برباد کردیں گے: ولادیمیر پیوٹن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »