معذور گداگر نے 4 سال پیسے جمع کرکے بیوی کو موٹر سائیکل تحفے میں دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہو اور اس کی بیوی کو خراب سڑکوں اور موسم کی وجہ سے خیرات مانگنے کے لیے علاقوں میں جانے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا

بھارت میں معذورگداگر نے پیسے اکھٹے کر کے بیوی کو موٹر سائیکل تحفے میں دے دی۔—فوٹو:بھارتی میڈیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر مدھیہ پردیش کے چندواڑہ ضلع سے تعلق رکھنے والا گداگر سنتوش ساہو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ موصوف نے ایک ،ایک پیسہ اکٹھا کرکے اپنی بیوی کو 90 ہزار بھارتی روپے کا ایک موٹر سائیکل تحفے میں دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سنتوش ٹانگوں سے معذور ہے ، وہ ٹرائی سائیکل پر بیٹھ کر بیوی مُنی کے ساتھ بھیک مانگتا تھا جبکہ مُنی ٹرائی سائیکل چلانے میں اس کی مدد کرتی تھی۔ تاہم، جوڑے کو خراب سڑکوں اور موسم کی وجہ سے خیرات مانگنے کے لیے علاقوں میں جانے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا جبکہ بیوی کو بیمار پڑتے دیکھ کر سنتوش نے اس کے لیے تحفے کے طور پر ایک موٹر سائیکل خریدنے کا فیصلہ کیا۔تاہم اتنی بڑی رقم جمع کرنا آسان نہیں تھا کیونکہ یہ دونوں عام طور پر روزانہ تقریباً 300 سے 400 بھارتی روپے خیرات مانگ کر اکھٹا کرتے تھے۔

رپورٹس کے مطابق ساہو نے ہمت نہیں ہاری اور آہستہ آہستہ پیسے اکٹھا کرنا شروع کیے اور 4 سال کی مدت میں 90 ہزار روپے جمع کر لیے اور نقد رقم ادا کرنے کے بعد موٹر سائیکل خرید لی۔ تاہم اب یہ دونوں اسی پر اکٹھے بھیک مانگنے نکلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nishter Feeder Kamahqn is shut off since 4 hrs. No person is listening. Calling office but no is not being attended. Any authority can take action

geo waalo okara ki Sunao aaj chor aay nj

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کی آدھی رات کو کارروائی ڈی جی پارلیمانی امور کو حراست میں لے لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہے مگر پولیس نے گزشتہ رات گئے سے ہی  اسمبلی افسران کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں ، پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اورسیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت جاریرانا ثنا اللہ، آپ امن امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف کی وزیر داخلہ کو ہدایت اچھے سے صفائی کرو۔ جگہ دیکھ لینا کم نہ پڑ جائے۔ 15 سے 20 ہزار بندے تیار ہیں اندر جانے کے لیے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے ساتھ جو ہوا ہے وہ میں کورٹ کو بتاﺅں گی ڈاکٹر شیریں مزاریتحریک انصاف کی گرفتار رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نےعمان کو ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی اور اٹلی کو گیس کی ادائیگی کیلئے روسی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت مل گئیجرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے Russia taught all of us a lesson. Stand up for your right and see world will respect you slowly and gradually مگر پاکستان کے کرائم منسٹر کو اجازت نہیں ہے گندم اور تیل خریدنے کی انکا ابو انکو معاف نہیں کرے گا. لعنتی لوگ.. Aur hmri Jan zardari aur sharif say nahi chot Rahi k taraqi krle Pakistan b shame on there supporter 40 sall tak mulk pe bariyan lagai aur abhi taak keh rhy k agr hme moqa mila to yeh krngy wo krngy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بڑی سیاسی ہلچل پرویز الٰہی کی ارکان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت10:35 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:  سپیکرپنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو دن 12 بجے اسمبلی سیکرٹریٹ روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔ Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »