معذور بچوں کے کوائف اکٹھے کرنے کیلئے گھر گھر سروے مہم شروع والدین تعاون کریں: ثوبیہ آصف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معذور بچوں کے کوائف اکٹھے کرنے کیلئے گھر گھر سروے مہم شروع، والدین تعاون کریں: ثوبیہ آصف

والے معذور بچے اور بچیوں کے کوائف اکٹھے کرنے کیلئے گھر گھر سروے مہم کا آغاز کر دیا ہے اور اہلِ علاقہ ،والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے گردونواح میں موجود خصوصی بچوں کو سکولوں میں بھیجنے کے لیے تعاون کریں تاکہ انہیں بھی معاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں مدد مل سکے۔

اس موقع پر صوبیہ آصف نے بتایا کہ ذہنی پسماندہ ،جسمانی معذوری ، سماعت اور بصارت سے محروم بچوں کے کوائف خصوصی تعلیمی اداروں میں جمع کروائیں تاکہ کوئی بھی خصوصی بچہ تعلیم اور حکومت ِ پنجاب کی طرف سے دی گئی سہولیات سے محروم نہ رہ سکے، سروے مہم کا مقصد معذور افراد کی بحالی، اُن کیلئے سہولیات یقینی بنانا اور مزید نئے اداروں کا قیام عمل میں لانا ہے۔

ان کاکہناتھاکہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپیشل بچوں کو مفت تعلیم ،مفت پک اینڈ ڈراپ سروس، ماہانہ وظیفہ ، مفت یونیفارم، میڈیکل چیک اپ ، ماہر نفیسات کی خدمات اور سپیچ تھراپی بھی فراہم کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاندی کے سیاہ پڑ جانے والے زیورات کو گھر میں صاف کرنا نہایت آسانچاندی کے زیورات رکھے رکھے سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان کی چمک بھی مدہم ہو جاتی ہے تاہم انہیں گھر میں نہایت آسانی سے صاف کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پلاسٹک کے کنگھے بالوں کے لیے سخت نقصان دہماہرین کے مطابق پلاسٹک کے برعکس لکڑی کے کنگھے ہمارے بالوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہیں، لکڑی کے کنگھے بالوں کے لیے نرم ثابت ہوتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی Get Ready for more and more surprises.. this is pdm +. … Pakistan Mark my words This whole economic system is being derailed by blackmail to the sitting government. They have all their interests abroad including the chief of staff. It is now heading towards an economic disaster to accomplish one and only one goal. OUR NUCLEAR PROGRAM صورتحال تبدیل 🤣🤣 اگر تحریک انصاف دور میں ہوا ہوتا تو جیو اتنی ہومیو پیتھک خبر لگاتا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے فوری بعد سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی سرمایہ کاروں کے اربوں ڈو ب گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کا بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالات کو بہتری کی طرف لانے کیلئے بڑی صنعتوں پر 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک ٹیسلا کے دیوالیہ ہونے کے خیال سے فکرمندایلون مسک نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو سب سے مشکل سہ ماہی کا سامنا ہوا ہے۔ Geo walay Pakistan ki fiqar Karain چل ہن ٹوئٹر ویچ دے فیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »