معاون خصوصی کی گورنر خیبرپختونخوا کے مستعفی ہونے کی تردید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاون خصوصی کی گورنر خیبرپختونخوا کے مستعفی ہونے کی تردید ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی بیرسٹرسیف نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ کےفیصلے کو دل سے تسلیم نہیں کرتا لیکن اسے ماننا میری آئینی مجبوری ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسئلہ ختم نہیں ہوا بلکہ لامتناہی معاملات سر ابھاریں گے۔

بیرسٹرسیف نے کہا کہ اقتدار کی مجبوریاں اب ختم ہو چکی ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ تم کس طرح کی حکومت کرتے ہیں، منی لاندرنگ میں ملوث شخص وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور کرپشن میں ملوث بیٹے کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یتو وزیراعلی ہے

اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس - ایکسپریس اردومزید پڑھیں: ExpressNews Decision SupremeCourt Ruling سپریم_کورٹ PTI ImranKhan آئین_کا_غدار_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے طلبہ کی اسکالرشپ روک کر ملازمین کو لیووانکیشمنٹ دینے کی تیاری - ایکسپریس اردوطلبہ کے اسکالر شپ روک کر 13کروڑ روپوں میں سے 6 کروڑ ملازمین جاری کیےجارہے ہیں اس بات پہ میرا کامل یقین ہے کہ عمران خان اس وقت اللہ کی بارگاہ میں مدد کیلئے رو رو کے ملک و قوم کی خیر خواہی مانگ رہے ہوں گے۔ یا رب العالمین پوری قوم تیرے سے عمران خان کی سرخروئی چاھتی۔ 😢😢😢 ImranKhanPTI سپریم_کورٹ آمریکا_کے_جج_جیت_گئے SupremeCourt پیپلز پارٹی کی حکومت زندہ باد۔ ایم کیو ایم کا ان کی گود میں بیٹھنا پائندہ باد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہندو رہنما کی مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے سرعام ریپ کی دھمکیاںاگر کسی مسلمان نے کسی لڑکی کو چھیڑا تو میں اس کے گھر سے اس کی بیٹی یا بہو کو اغوا کر کے سب کے سامنے ریپ کا نشانہ بناؤں گا: ہندو رہنما So brave....showing true face of hinduism. Allah saray musalmano kay haal par raham karay ameen summa Ameen انڈیا میں نیازی جیسے راہنما اور یوتھیو کی کثرت ہے جنہیں فتنہ اور فساد کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوریعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان مبینہ کرپشن کی وجہ سے آج کل خوب خبروں میں ہیں، ان کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری نے ان کے بارے میں مزید شکوک پیدا کردیے ہیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیمسلسل ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 38 پیسے کم ہو گئی lfafaybazi chordo jhooto. is month ka e khiyal krlo ہماری عدالتی تاریخ کا ایک اور غلط فیصلہ! اب سپیکر اور چئیرمین کی ہر رولنگ پر فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ صدرِپاکستان کے آئینی اختیارات بھی اب چیف جسٹس منظور کرے گا۔ لوٹوں کو آج کے بعد بلا خوف و خطر حکمت بدلنے کا لائسنس ہے۔ اگلی دفعہ انڈیا بھی کریگا الحمدللہ رب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »