مظفر گڑھ: زیادتی کا شکار خاتون گرفتار ASI کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مظفر گڑھ: زیادتی کا شکار خاتون، گرفتار ASI کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا

روزنامہ جنگ کے مطابق مظفر گڑھ پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون اور ملزم کو آج فرانزک ٹیسٹ کے لیے لاہور بھیجے جانے کا امکان ہے۔وا ضح رہے کہ کوٹ ادو میں 24 نومبر کو اےایس آئی اور 3 اہلکاروں نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی تھی۔

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ گزشتہ وز زیادتی کے الزام میں گرفتار کیئے گئے اے ایس آئی امتیاز سہرانی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔مظفر گڑھ کی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

مظفرگڑھ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، خاتون اور ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلانمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتظار مسافروں کا مقدر بن گیا، 14 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردوبعض سیکشنوں پر ٹیکینل مینٹننس کا کام ہونے کی وجہ سے ٹرین آپریشن متاثر ہوتا ہے، ریلوے انتظامیہ Sheihk sb nu duaye do
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کدر سے سینڈریلا لگ رہی یے عجیب چکنے والا ماحول بنا رہے ہو ہد ہو گئی یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »