ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، فواد چودھری

جہلم میں تقریب سےخطاب کے دوران فواد چودھری کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے 1990 کا الیکشن دھاندلی سے جیتا، یہ لوگ فلمیں پہلے بنا لیتے ہیں بعد میں پول کھلتا ہے کہ جعلی ہیں ، یہ اداروں کو بلیک میل کرتے ہیں ،یہ سب سیاسی بونے ہیں ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے سب سے زیادہ گھبراہٹ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہو رہی ہے ۔

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ فواد چودھری نے مزید کہا کہ اب وہ وقت گزر گیا جب کہا جاتا تھا کہ چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر، اب پاکستان پیپلزپارٹی کا اندرون سندھ کے علاوہ کوئی ووٹ نہیں ، جبکہ وزیر اعظم عمران خان کا ووٹ پورے ملک میں موجود ہے ، آج پاکستان میں عمران خان کے مقابلے کا کوئی لیڈر نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے عالمی منڈی میں تیل میں کمی ہوتی ہے تو 2 مہینے لگتے ہیں فواد چوہدری اور بڑھتی ہے تو فوراں بڑھا دیتے ہیں۔ واہ رے تمہاری منافقت اور جب تک کم ہونے کہ اثرات پہنچے گے تب تک پھر بڑھ جائینگے۔ یہ خبر بھی شائع کریں فواد چوہدری صاحب یہ بات اخبارات، رسائل، جرائد یا TV Talk Shows میں نہ ثابت کریں گر سچے ہیں تو عدالت جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن)لیگ کا وطیرہ بن چکا ہےفواد چوہدریجعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن)لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے،فواد چوہدری Lahore FawadChaudhry MediaBriefing PMLN Opposition MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ کو ن لیگ اور مریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی آڈیواوروڈیوبنانان لیگ کاوتیرہ بن گیا ہے، عدلیہ کومریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے۔ کس عدلیہ کی بات کر رہے ہیں جو اتوار والے دن ان چوروں کے حق میں فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ فیر پرائم منسٹر دی سیٹ چیف جسٹس نوں دے دیو تہاڈی سیٹ چیف چیفس اسلام أباد ہائکورٹ نوں دے دیو وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیردفاع وزیر خزانہ باقی دے چاروں چیف جسٹس کر لین گے او تسی وی کجھ کرنا کہ نئیں۔ ایف أئ أر کٹو گرفتاری پاؤ۔ پاکستان دی تاریخ دی بزدل ترین حکومت۔ چھڈ دیو حکومت اوہ یار کیوں مسلط ہو گیے ہو تم لوگوں کے بس میں نہیں مافیا سے لڑنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے اداروں پرحملے افسوسناک ہیں: اسدعمرمنصوبہ بندی وترقی کے وزیر اسد عمر نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کے سہولت کار اداروں پر دبائو ڈالنے کیلئے ہرحربہ استعمال کرنے کو Asad_Umar PTIofficial GovtofPakistan جی کیوں کے یہ استحقاق صرف پہ ٹی ای کا ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »