مظفرگڑھ میں ٹریفک حادثہ،8افراد جاں بحق،3زخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفرگڑھ میں لوڈر گاڑی،مسافر وین اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ranasheraz کی رپورٹ

مظفرگڑھ میں لوڈر گاڑی،مسافر وین اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی کے قریب مسافر وین تیزرفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے لوڈر گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے،حادثے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد تشویشناک حالت میں دیہی مرکز صحت روہیلانوالی میں زیرعلاج ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں سے اکثر مسافر وین میں سوار تھی۔ مسافر وین علی پور سے مظفرگڑھ کی جانب جارہی تھی۔ مرنے والوں کی شناخت اسماعیل، ارشاد، ولی محمد، شبیر احمد،غلام یٰسین،حاجی اللہ بخش،محمد اقبال اور اللہ بچایا کے نام سے ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک سال میں 77 کروڑ روپے کے جرمانےلاہور: (دنیا نیوز) ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی جیبوں سے رواں سال کے دوران چالانوں کی مد میں ستتر کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی۔ لاکھوں چالانوں کے باوجود بھی شہر میں ٹریفک کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 سالہ نوجوان ہلاکابوظبی : اماراتی کی ریاست راس الخیمہ میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحقلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمیعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمی ArifWala Ghotki Muzaffargarh RoadAccident People Passengers Deaths Injured Rescue Punjab Sindh pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse MuradAliShahPPP UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمیعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمی Pakistan RoadAccidents People Killed Rescued pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »