مطیع اللہ جان اغوا کیس کی تفتیش میں محکموں کے جواب کا انتظار ہے: پولیس رپورٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مطیع اللہ جان اغوا کیس کی تفتیش میں محکموں کے جواب کا انتظار ہے: پولیس رپورٹ

صحافی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ایک جج جسٹس اعجاز الحسن کے مشورے پر چیف جسٹس نے ان کے اغوا کو مبینہ قرار دیا۔

صحافی مطیع اللہ جان نے اس واقعے سے متعلق اسلام آباد پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا جو اس رپورٹ کا حصہ ہے۔ یہ بیان ریکارڈ کرانے کے بعد مطیع اللہ جان نے یوٹیوب پر اپنا ویڈیو بیان بھی جاری کیا تھا جس میں انھوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ انھیں منگل کو تقریباً گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول کے باہر سے کچھ باوردی افراد نے زبردستی ان کی گاڑی سے گھسیٹ کر ویگو یا ڈبل کیبن گاڑی میں پھینکا۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ ان افراد نے ان کی ’گردن دبوچ کر منہ نیچے کی طرف کر دیا اور زدوکوب کرنا شروع کر دیا‘۔ مطیع اللہ جان کے دعوے کے مطابق ’اغوا کار پولیس کی وردیاں پہنے چار سے پانچ گاڑیوں میں آئے، جن میں سے کچھ افراد مسلح تھے۔‘مطیع اللہ جان نے دعویٰ کیا ہے کہ جب انھیں گاڑی میں زدوکوب کیا جا رہا تھا تو ساتھ پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح افراد یہ بھی کہتے تھے کہ ’تم ایسی باتیں کیوں کرتے ہو، تم صحافی ہو، تم ایسی باتیں کیوں کرتے ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کیا سب کا انڈیا کا خواب ہمیشہ کے لیے گم گیا ہے؟' - BBC News اردوایودھیا میں بابری مسجد کے متنازعہ مقام پر رام مندر کی بنیاد اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اس موقع پر وہاں پوجا ملک میں مسلمانوں اور ہندؤوں کو منقسم کر رہی ہے۔ رام مندر بھومی پجن یا رام جنم بھومی پجن کا نام دی جانے والی اس پوجا پر انڈیا میں جہاں ایک بڑے پیمانے پر جشن منایا جا رہا ہے وہیں اسے آئین اور انصاف کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی، بدن کو سوچ سے زیادہ متاثرکرسکتی ہے - ایکسپریس اردووقت بے وقت کھانے سے خلیات کا دورانیہ متاثر ہوتا ہے جس سے موٹاپا، ذیابیطس اور دیگر امراض جنم لیتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہکراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جاتی عمرہ والوں کا دل آج بھی شریف خاندان کے لیے دھڑکتا ہے‘ - BBC News اردوانڈین پنجاب کے شہر امرتسر کے قریب واقع جاتی عمرہ ایک معمولی سا گاؤں ہے جو تقسیم کے 70 سال بعد بھی اپنے ایک خاندان کے غیر معمولی سفر پر ناز کرتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »