مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق میں مصنوعی ذہانت کے مختلف نظاموں کا موازنہ کیا گیا

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاعیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیدکامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، پیپلزپارٹیآرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارانیوزی لینڈ کے سابق لیگ اسپینر 93 برس کی عمر میں چل بسےعدالتی حکم پر بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ملاقاتپاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملکامداد کے بجائے بیرونی سرمایہ کاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیرِاطلاعاتایک...

کرپٹوکرنسی کی طرح مصنوعی ذہانت بھی توانائی کی کھپت اور موسمیاتی تغیر میں اس کے حصے داری کی وجہ سے زیر بحث ہے۔ انسانوں کے سبب ہونے والے اخراج اور ماحولیاتی اثر کا طویل عرصے معائنہ کیا ہے لیکن دونوں کے درمیان موازنہ بہت معمولی ہے۔ تاہم، محققین کی جانب سے کیے جانے والے موازنے میں معلوم ہوا کہ مصنوعی ذہانت کے نظام کی مدد سے لکھی جانے والی فی صفحہ تحریر کے سبب کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی مقدار انسانوں کے لکھے جانے کے مقابلے میں 130 سے 1500 گُنا کم ہوتی ہے جبکہ تصویر بنانے والے نظام انسانوں کے مقابلے 310 سے 2900 گُنا کم کاربن ڈائی آکسائیڈ کا سبب بنتے ہیں۔

جرنل نیچر میں شائع ہونے والی یہ تحقیق کینساس ہونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے اینڈریو ٹورینس اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا- اروائن سے تعلق رکھنے والے بِل ٹوملینسن، ریبیکا بلیک اور ڈونلڈ پیٹرسن نے مشترکہ طور پر کی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی، شاہ محمود کو گلے لگایاقومی ٹیم کے انتخاب پر محمد حفیظ نے معنی خیز پیغام جاری کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیامصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں، موسیقار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان کی آخری ایجاد ہے کیونکہ یہ وہ ہر کام کر سکتی ہے، جس کی انسان کو کسی بھی دور میں ضرورت ہو سکتی ہے۔ نک بوسٹرام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »