مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite

لی گئی تصویر سے شمالی کوریا کی ایک لانچ سائیٹ پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کے تجربات بحال کرنے کے اقدامات کا عندیہ ملتا ہے۔مونرے میں واقع اس ادارے نے شمالی کوریا کے شمال مغربی حصے کے تون چانگری علاقے کے اس مقام کی تصویر جاری کی ہے۔ پلانیٹ لیبز کے زیر انتظام ایک مصنوعی سیارے نے یہ تصویر جمعرات کو کھینچی تھی۔ادارے نے کہا ہے کہ تصویر میں ایک اسٹینڈ کے قریب بڑا شپنگ کنٹینر دکھائی دے رہا

ہے جو بیلسٹک میزائل انجن کے تجربات کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔مشرقی ایشیا عدم جوہری پھیلاو پروگرام کے ڈائریکٹر جیفری لوئس نے این ایچ کے کو بتایا کہ کنٹینر، تصویر کھینچنے سے ذرا پہلے وہاں لایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلی سرگرمی ہے جو ادارے نے اس مقام پر دیکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اس جانب ایک اور اشارہ ہے کہ شمالی کوریا خلائی لانچز اور آئی سی بی ایم تجربات کی بحالی کی جانب جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملک ریاض سے لی گئی رقم سپریم کورٹ میں جمع ہو گی‘وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کے مطابق ملک ریاض سے لیے گئے 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ میں جمع ہوں گے جبکہ انھوں نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ سے متعلق منی لانڈرنگ کے نئے شواہد ملنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ Supreme court Mai q JAMA hongai? مطلب سپریم کورٹ عیاشی کریگی اس دولت پر 😉 sarnawaz1983 simple ..... Informative
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردومغویہ کا سراغ نہ مل سکا، پریس کلب پر دعا منگی کے قریبی عزیزوں اور دیگر کا مظاہرہ What will happen once she’s discovered and hopefully soon. These fkn courts will not hang them bastruds who did it and give them many years to just keep them alive and fight case in courts with proceeding dates after dates.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu اس میں ایسی کیا خاص چیز ہے Uski to lotry lag gai....mtlb liya us ny 3 kaily 20 k ho gy or sale kitny k hovay ap b daikh lain... ARYNEWSOFFICIAL Yh bhii money laundering kiii koii shape lg rhii hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی دانش کا حامل روبوٹ خلائی سفر پر روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدریعمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدری pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »