’ملک ریاض سے لی گئی رقم سپریم کورٹ میں جمع ہو گی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک ریاض: 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ میں جمع ہوں گے: بیرسٹر شہزاد اکبر

ملک ریاض سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر شہزاد اکبر نے کہا ’ہماری طرف سے ایک پریس ریلیز آ گئی تھی۔ یہ 28 ارب روپے بنتے ہیں۔‘

’ہم برطانوی حکومت اور این سی اے کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے اس کیس کو اتنے کم وقت میں منطقی انجام تک پہنچایا۔‘ ان کا کہنا تھا ’یہ پیسے عدالت میں جمع ہوں گے اور ہم نے عدالت سے مانگے ہوئے بھی ہیں کہ یہ پیسے سندھ کو نہیں ملنے چائیں، وفاق کو ملنے چائیں۔‘پاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار عارف ارباب نے بی بی سی کو بتایا کہ نیشنل بینک سے انھیں یہ پیغام ملا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے اس اکاؤنٹ میں پیسہ جمع کرانا چاہتے ہیں جو ملک ریاض سے 460 بلین روپے کی ریکوری سے متعلق کھولا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بی بی سی کی تحقیقات کے دوران برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستانی حکام دونوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ لندن میں ملک ریاض سے ایک تصفیے کے نتیجے میں ملنے والی کروڑوں پاؤنڈ کی رقم ریاستِ پاکستان کو منتقل کر دی گئی ہے۔ بی بی سی اردو نے جب ملک ریاض کے ترجمان کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان سے اس سلسلے میں رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر ملک ریاض کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنا موقف دے دیا گیا ہے۔

بحریہ ٹاؤن کے وکیل علی ظفر کے مطابق 460 ارب روپے کی یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں جمع کروائی جائے گی اور اس کے بعد سپریم کورٹ کوئی لائحہ عمل تیار کرے گی کہ اس رقم کا کیا جائے جو کہ تفصیلی فیصلے میں ہی واضح ہو گا۔گذشتہ برس چار مئی کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے اپنے اکثریتی فیصلے میں کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی اراضی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کو سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک ریاض کیا خود گونگا ہے؟

سانپ بھی مر جاۓ لاٹھی بھی نا ٹوٹے

Every single action is a blunder, every law is just some useless Jargon. How come supreme court involves in this impertinent matter? Lies, lies and more lies...! Have mercy on 🇵🇰 Pakistan shame MalikRiazSettlementStory

You needs to be public NCA settlement.

Palkar lo is Haram ko

Heads I win tails you lose!

Hope this money be used to build the dam or to pay off the loans

پاکستان کا سب سے بڑا کنگ میکر گاڈ فادر افسوس تبدیلی کے لئے نئے پاکستان کے لئے

اللہ کے زلیل وخوار کرنے اور کروانے کے اصول ہی اپنے ہیں۔

پاکستانی ٹی وی اور تجزیہ کار

These funds are now assets of Govt not Malik Riaz. In SC malik riaz has to deposit his own money. And those funds will go to SC account which will then be transferred to Federal Govt

This money can't be used to pay off SC. This money does not belong to MRH any more. NCA won't allow that. He's lucky to walk away without custodial sentence. NCA is in the process of investigating HNZ.

Good

Ho to Sahi Jahan Marzi ho please Hona dan

قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ اگر یہ رقم شریف فیملی کی طرف سے ڈیل کے تحت ملک ریاض کے ذریعے آرہی ہے تو ملک ریاض کا جرمانہ اس سے کیوں ادا ہو رہا ہے؟ اگر رقم ضبط شدہ ہے اور ملک ریاض ہی جی ہے تو حکومت اپنے خزانے میں کیوں نہیں رکھ رہی؟ اس سے ٹیکس اور جرمانہ کیوں deduct کیا جا رہا؟

سپریم کورٹ میں کیوں؟

مطلب کہ سپریم کورٹ کے پیسوں میں انہیں ایڈجسٹ کرلیا جاۓ گا

ایک تیر دو شکار... یہ ہاتھ ہو گیا پاکستانی عوام کے ساتھ

Shahzad akbar sahab yeh app ki nani kay nikah main mili hui raqam nahi hamara luta hua paisa hai. Is paisay per awam ka haq hai kaisay yeh paisa supreme court kay case main jo malik riyaz per hai us main jama ho raha hai.

Why in the Supreme Court ? This money will be used by whom? For what purpose ?

Y Supreme Court ? An other money laundering? Something is cooking there . Any punishment for Malik Riaz for steeling this money ? Millions of questions . Where is ImranKhanPTI and his tweets now on this .

یعنی پاکستان اتھے وی لوٹّے گے

واہ چوری وہاں پکڑی گئی اور اُسی چوری کی رقم کو کراچی کی بحریہ ٹاؤن میں لوگوں کی زمینوں کے قبضے کی جُرمانے میں دی جارہی ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی کہانی تو چند سال پرانی ہے اور یہ بے ضابطگیوں بہت پہلے کی ہے۔ یہ کیا پرانی کہانی میں نئی کہانی کی ٹویسٹ سکرپٹ سے ہٹ کر ڈالنا ہے؟

فراڈ کی رقم انگلینڈ میں پکڑی گئی ملک ریاض پر مقدمہ بنتا ہے لیکن یہ کیا کہ ریاست کے پیسے سے ملک ریاض پر سپریم کورٹ کی طرف سے کیا گیا جرمانہ کیسے ادا ہو گا ؟

یہ دیکھو پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا۔۔۔

مطلب سپریم کورٹ عیاشی کریگی اس دولت پر 😉

sarnawaz1983 simple ..... Informative

Supreme court Mai q JAMA hongai?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ:نیشنل کرائم ایجنسی ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند - Dawn Newsاس میں نیب کا کیا کردار ہے؟؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث - Pakistan - Dawn Newsان سب کا آقا ملک ریاض سب کو چونا لگا گیا ہے NRO لولی پاپ میں کوئی ہمت جو منہ سے لفظ نکالے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث - Pakistan - Dawn NewsGood I love Pakistan I love imran khan یہ ایک عام سا متوسط گھرانے کا آدمی اتنا کھرب پتی کیسے بنا سوچنے والی بات ہے ہضم نہی ہورہا پاکستانی عوام کو mulk RAIZ is basically good person and not a lair
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ پاکستان کو منتقلبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستانی حکام دونوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ لندن میں ملک ریاض سے ایک تصفیے کے نتیجے میں ملنے والی کروڑوں پاؤنڈ کی رقم ریاستِ پاکستان کو منتقل کر دی گئی ہے۔ Sach tu ye hai k Malik riyaz bhi crupt Banda hai . Kuta ha malik Riyaz Or yah khar pakistan meda nhi da ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزاداکبر کا ملک ریاض کیس کی تفصیلات بتانے سے گریزیہ سوال اہم نہیں ہے کہ پیسہ باہر کیسے گیا بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم نے اپنا پیسہ واپس وصول کرلیا ہے، شہزاد اکبر SamaaTV جھوٹ پے جھوٹ ملک ریاض کا نام کیوں نھی لیا جارہا؟؟ پارٹنر Philosophy changed in this particular case
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »