مصباح الحق نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصباح الحق نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی ARYNewsUrdu

اے اسپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ میں ویسٹ انڈیز میں تھا کہ پیچھے سے ‏ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اچانک سے میگا ایونٹ کے لیے سب چیزیں ترتیب دے دی ‏گئیں۔

انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا باہر بیٹھے ہوئے لوگ ہم سے زیادہ پاکستان کرکٹ کے لیے فکرمند ہیں؟ ‏ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ اتنا بڑا ایونٹ آ رہا ہو اور اس کا سوچ کر نہ بیٹھے ہوں؟ کیا ہم نے کرکٹ نہیں کھیلی یا ‏ہم پاکستان کا نہیں سوچتے؟ بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ ٹیم میں کسی بھی قسم کا کوئی تنازع نہیں چاہتےتھے صرف ہم نے نہیں اور ‏بھی عہدیداروں سے استعفے دیے ہیں فخرکوابتدائی اسکواڈمیں شامل نہ کرناسمجھ سےباہرتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Itny time sy betha tha ab to chala jaye awaam ny aisy logo ki wja sy cricket dekhni chor di

ٹیم کا بیڑہ غرق کر کے ٹی وی کے تبصرے کرتا ہے

Kya waja hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستعفی ہونے کا معاملہ۔۔ مصباح الحق نے آخر کار خاموشی توڑ دیمصباح الحق نے آخرکار چپ کا روزہ توڑ ہی دیا، ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سے مستعفی ہونے پر ساری بات سامنے رکھ دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میچ میں شکست ہو تو خود کو بچانے کیلئے قربانی کے بکرے ڈھونڈنا شروع کر دیئے جاتے ہیں اور ۔۔مصباح الحق نے عہدے سے الگ ہونے کے بعد خاموشی توڑ دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لمبے عرصے کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ دبے لفظوں میں بیان کر دی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ انضمام الحق کا قومی ٹیم کو قیمتی مشورہInzamam-ul-Haq's valuable advice to the national team ahead of the match against India in T20 World Cup
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مستعفی ہونے کا معاملہ۔۔ مصباح الحق نے آخر کار خاموشی توڑ دیمصباح الحق نے آخرکار چپ کا روزہ توڑ ہی دیا، ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سے مستعفی ہونے پر ساری بات سامنے رکھ دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی بیاہ کیلئے بہترین پاکستانی پاپ گیت کونسا؟ جمائما کا سوالکسی نے کہا ’لٹھے دی چادر گائیں‘، کسی نے ’تبدیلی آئی رے‘ گانے کا مشورہ دیا تو کسی نے ’ووٹ کو عزت دو‘ والا گانا چلانے کی فرمائش کر دی۔ اجکل ھرگھرمیں چاھیے شادی ھو یا نہ ھو بس ایک گانا چل رھا ھے تو عمران گو رو عمران رو Jb aaega imran sab ki phategi gaand banega Naya pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »