بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا، انضمام الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ بیٹنگ میں شروع سے ہی اچھا کھیل کر حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ بیٹنگ میں شروع سے ہی اچھا کھیل کر حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف پہلے میچ سے متعلق انضمام الحق نے کہا کہ شاداب خان، شعیب ملک اور محمد حفیظ کا رول اہم ہوگا، جتنا ہمارے کھلاڑیوں نے یو اے ای میں کرکٹ کھیلی، کسی اور ٹیم نے نہیں کھیلی ہوگی۔ جیو نیوز پر ٹرانسمیشن میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم اب متوازن ہے اچھی کارکردگی دیکھنے میں آئے گی، پلیئرز کی فارم کے ساتھ بطور ٹیم بھی کارکردگی اچھی ہونی چاہیے۔

ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اور حسن علی ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے، پاور ہٹرز ہر میچ میں پرفارمنس نہیں دے سکتے، آصف علی اس طرح کی کارکردگی نہ دکھا سکے جیسی ان سے توقع ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران میچ سے قبل اور میچ کے بعد لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق، مشتاق احمد، سہیل تنویر، سکندر بخت، مرینہ اقبال اور توصیف احمد جیو نیوز پر میچز سے متعلق اپنی ماہرانہ رائے پیش کررہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے فوجی طاقت کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے -ہندوستان نے پھر گیدڑ بھپکیاں دینا شروع کردیں، ہندوتوا جنون میں بھارت اپنی اوقات بھول گیا، سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے بھارتی عوام کو ,😎 Ohoooo so sad😂😂😂 But taqattt bohttt Indian army ki Just in films😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹر بورڈ کے افسران پانی چور مافیا کے خلاف مدعی بننے پر راضیواٹر بورڈ کے افسران پانی چور مافیا کے خلاف مدعی بننے پر راضی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف ہفتہ واراحتجاج کے شیڈول کا اعلان کردیاجماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف ہفتہ واراحتجاج کے شیڈول کا اعلان کردیا Pakistan PTIGovernment Inflation JI Protest Announcement JIPOfficial SirajOfficial GovtofPakistan MoIB_Official liaqatbalochji PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت :شدید بارشوںسیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد ہلاکبھارت کے صوبے کیرالہ میں شدید بارشوں کے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔صوبہ کیرالہ کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vitayan نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہونگے؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ میں ٹیم منجمنٹ کا سینئر کھلاڑیوں پر انحصار ہوگا، امکان ہے کہ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون ہی 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں میدان میں اترے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »