مشہور سین کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے تنگ کیا، پریا کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم کے بعد کس چیز کا سامنا کرنا پڑا؟ اداکارہ نے بتادیا تفصیلات جانیے: DailyJang

چند سال قبل ملیالم فلم کے ایک گیت میں آنکھ مارنے کے منظر سے شہرت پانے والی پریا پرکاش ویریئر کا کہنا ہے کہ انہیں اس سین کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنگ کیا جانے لگا تھا۔

پریا اب ملیالم فلموں کے بعد ہندی فلم میں بھی اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جو فلم ’لوو ہیکرز‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔تاہم اس حوالے سے پریا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہیں حقیقی زندگی میں بھی اسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں اس منظر کے بعد جو کچھ ہورہا تھا اس میں خود کو ایڈجسٹ کرنا کافی مشکل تھا، کیونکہ اس وقت ایک 18 سالہ لڑکی کو بتانے کے لیے کوئی موجود نہیں تھا کہ اسے اس صورتحال میں یہ کرنا چاہیے اور یہ نہیں کرنا چاہیے۔

نوجوان اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ جب آپ کیریئر کے بالکل آغاز میں ہی ایسی چیزوں کا سامنا کرتے ہیں تو وہ آپ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NoPublicRallyInHockeyStadium

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: نوجوان نے کتے کو ٹرین کی زد میں آنے سے بچالیابھارتی شہر ممبئی میں پیش آئے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نوجوان نے ریلوے لائن پر پھنسے کتے کو ریسکیو کیا۔ Itni purani Video
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا شہباز گل کا اصل نام شبیر ہے؟سوشل میڈیا پر وائرل شہباز گل کے مبینہ امریکن نیشنلٹی کارڈ پر ان کا اصل نام شبیر درج ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews ShahbazGill Real betrayer الو کے پٹھو اسے Permanent Resident Card یا عرف عام میں گرین کارڈ کہتے ہیں۔امریکن نیشنیلٹی کارڈ نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی۔امریکن نیشنیلٹی یا سٹیزن شپ ملنے پر امریکن پاسپورٹ لے سکتے ہین اگر أپ چاہیں تو۔ اور تمہارے ابا کے ملک میں نام ایسے ہی لکھے اور بلاۓ جاتے ہیں۔ بند کرو یہ بکواس جب پی ڈی ایم فوج پر حملے کررہی تھی تو انصار عباسی 'ابو المنافقین' کالم لکھ لکھ کر انکا دفاع کررہا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش - ایکسپریس اردومنتخب کیے گئے امیدوار اپنی نیند کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے مزید پڑھیے: expressnews Ham se contact kren Please send me email I can apply
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، وزیر زیادہ وزارتیں کم پڑ گئیںشہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تاہم اس کے بعد بھی ارکان میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ 🤣🤣🤣 Saray Ghadday Ha Issliy Banda Pahla Count Ker Lyta Hain 🤣🤣🤣 Sab ko khush krna hai ab 14 parties ki govt hai agr kuch nai milta to chor dety hain inkk govt me phr Beth jati hai islye khush to sbko krna سب ٹھیک ہو رہا ہے۔ مہنگائی اسی طرح رہتی ہے تو ہم پرائسز ڈبل کر دیتے ہیں۔ لیبر کی تنخواہ کم کر کے کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ کیڑوں نے اور کہاں جانا ہے، رو پٹ کے کام کرنے آ جاتے ہیں۔ اخیر منافع ہو رہا ہے آجکل۔ اللہ خوش رکھے میاں صاحب کو۔ آمین!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراقی اداکارہ کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلانمضمون جولائی کی اواخر میں شائع کیا گیا تھاجبکہ اکنامسٹ میں شائع شدہ اس مضمون پر سوشل میڈیا پر بھی شدید تنقید کی گئی تھی۔ کچھ لوگ ہیرو ہوتے ہیں اور کچھ ہیرے ، لیکن 'عمران خان' تو اس قوم کے لیے ہیرو بھی ہے اور ہیرا بھی ۔✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: اڑتے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر 1 منٹ میں 25 پل اپس لگانے کا عالمی ریکارڈاسٹین براؤنی اور ان کے دوست نے ہفتوں کی ٹریننگ کے بعد نیا ریکارڈ قائم کیا مزید پڑھیں :GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »