مشہور یوٹیوبر خاتون کا جہاز میں فلائٹ اٹینڈنٹ سے تضحیک آمیز سلوک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیم کیوں ضروی ہے بعض دفعہ لوگوں کا برتاؤ دیکھ کر اس کا اچھی طرح اندازہ ہوتا ہے، ایسی ہی حرکت ایک یوٹیوبر خاتون نے بھی کی۔

بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک یوٹیوبر خاتون نے ہوائی جہاز میں سفر کے دوران عجیب و غریب حرکت کی۔ مذکورہ خاتون جہاز میں بیٹھ کر ایک پیالے میں اپنی انگلیوں سے کس مائع چیز کو مکس کرتی پائی گئیں۔

اس کے بعد خاتون جس کے یوٹیوب پر 2.2 ملین سبسکرائبر ہیں اس نے مبینہ طور پر پیالے میں موجود ستو کو اپنی انگلیوں سے نامناسب طریقے سے مکس کیا جبکہ وہ فلائٹ اٹینڈنٹ کا مذاق بھی اڑاتی رہی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ انفلوئنسر خاتون کے عمل کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسے تعلیم کی کمی قرار دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جہاز 1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر حادثہ کا شکار ہو کر ڈوب گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: قرض لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو وہیل چیئر پر لیکر بینک پہنچ گئیخاتون بینک سے 3 ہزار 250 ڈالر کا قرض لینے آئی تھی جس کی ویڈیو بینک میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالا: کالج انتظامیہ کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر معذور خاتون ملازمہ نے خوکشی کرلی25 سالہ ملازمہ خدیجہ کی لاش تین روز قبل حیدرآباد کی پھلیلی نہر سے ملی، وہ ہالا کے گورنمنٹ کالج میں لیب اٹینڈنٹ تھیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم (جے کم) نے 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور اب انہوں نے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »