مشہورامریکی ریپر و گلوکار نے اپنا نام تبدیل کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہورامریکی ریپر و گلوکار نے اپنا نام تبدیل کرلیا ARYNewsUrdu

لاس انجلیس : امریکی عدالت نے گلوکار و ریپر کانیے ویسٹ کا نام قانونی طور پر تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی خواہش 2018 میں ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ظاہر کی تھی، جس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے ریپر و گلوکار کے نام تبدیل کرنے پر کوئی اعتراض نہ ہونے کی بنیاد پر نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ امریکی گلوکار نے کہا تھا کہ میں کانیے ویسٹ کہلاتا ہوں لیکن میں وائے ای ہوں اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو پوری بائبل میں استعمال ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AoA dear meddia mujy apki bht bht sakht hlp ki zarurt hy 🙏🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u06af\u0644\u0648\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u0627\u0646\u06cc\u06d2 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627\u0644\u0627\u0633 \u0627\u06cc\u0646\u062c\u0644\u0633 \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u06a9\u0627\u0646\u06cc\u06d2 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0646\u0627\u0645 \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u06d4 اپنا کیا تبدیل کیا؟؟ اچھا، تبھی تو۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلک شبیر نے بیٹی کے نام کا مطلب شیئر کردیاپاکستان کے معروف، نوجوانوں کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ننھی سی بیٹی کے نام کا مطلب شیئر کیا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang This is news for us? what non-sense JANG and GEO are?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں سفیر نامزد کردیاامریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں بلآخر اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آبادمیں سفیر نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور نے بیٹے کا نام مرحوم ماموں اور دادا کے نام پر رکھ دیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u میر ۔۔ نام برصغیر کے لوگوں کے لیے کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا ۔۔۔ GSK DRA_Pakistan PakistanPMDU PakPMO ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی قابو کرلیاٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu T20WorldCup IREvNED
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو نے اپنے بچے کا نام کیا رکھا؟جانیےبختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی انسٹا گرام پوسٹ پر بیٹے کے نام کا اعلان کرتے ہوئے مزید لکھا گیا ہے کہ بیٹے ’ میر حاکم‘ کا نام میرے مرحوم ماموں کی نسبت سے اسلام علیکم جناب کیا حال ھے مبارک ھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »