شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ، ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے دیا ARYNewsUrdu

ویب ڈیسکاسلام آباد : ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سےاستعفی دے دیا ، شوکت ترین کو خبیرپختونخوا‌‌‌سے اس جنرل نشست پر سینیٹربنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سےاستعفی دے دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوب آفریدی کو وزیراعظم کامشیر برائے سفیران بنایا جائے گا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سینیٹرایوب آفریدی بھی موجود تھے۔ ذرائع نے کہا سینیٹرایوب آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کیا ، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدمات کو سراہا۔یاد رہے دو روز قبل شوکت ترین کو مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر کیا گیا تھا تاہم شوکت ترین کوبطوروفاقی وزیرکام جاری رکھنے کیلئےسینیٹر بنوانا قانونی تقاضا ہے ، آئین کیمطابق غیرمنتخب شخص کووفاقی وزیربننے کے6ماہ میں رکن پارلیمنٹ بننالازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی ARYNewsUrdu 😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی۔۔۔کتنا خرچہ آیا؟اس جوڑے کی بڑی بیٹی جینیفر اپنے دیرینہ دوست نائل ناصر کے ساتھ ہفتے کے روز نیو یارک میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی۔عرب ویب سائٹ کے مطابق جوڑے نے پہلے ایک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی اونچی اڑان تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 57  پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے 35 پر پہنچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آخری سانس تک انصاف قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خانآخری سانس تک انصاف ، قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment CorruptionFreePakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official چور زانی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Shirm nae ondi honi ae gal krdy hoy.... Pindora papers kithy gae Allah ko kia mon dikhao ge
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »