مشہور ترک ڈرامے کورولش عثمان کے ہیرو بوراک اوزچیوت 7 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔بوراک اوزچیوت نے

اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ بوراک اوزچیوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ وہ رواں ماہ 7 اکتوبر کو پاکستان آ رہے ہیں۔اداکار نے کہا کہ ‘وہ پاکستانی نجی پرفیوم برانڈ کے برانڈ ایمبیسڈر کی حیثیت سے پرفیوم کی لانچ پر پاکستان آئیں گے۔

اس سے قبل شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی الپ بھی مذکورہ پرفیوم برانڈ کے ایمبیسڈر کی حیثیت سے پاکستان آ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورولش عثمان‘ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاس سے قبل شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ارطغرل غازی بھی پاکستان آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثناجنہوں نے نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا کسی کو نہیں بھولیں گے، صدر ن لیگ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 85ویں سالگرہپاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح آج اُن کی 85ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔خوبصورت شخصیت، دلکش آواز، منفرد ہیئر اسٹائل رکھنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'میاں صاحب آپ آؤ اور جیل جاؤ آپ ہیرو بن جاؤ گے'اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب آپ آؤ اور جیل جاؤ آپ ہیرو بن جاؤ گے، گارنٹی دیتا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گےفلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلم میں ایسی سچائی بیان کی جائے گی جو اس سے قبل سامنے نہیں آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »