نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثنا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنہوں نے نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا کسی کو نہیں بھولیں گے، صدر ن لیگ پنجاب

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے۔

انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ن لیگ اور نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا ہے کسی کو نہیں بھولیں گے، وقت آنے پر معاملات سیٹل ہوں گے، لیکن اس وقت اگر ہم بھی وہی سب کو پکڑلیں گے اور کسی کو نہیں چھوڑیں گے کی گردان کریں گے تو خود سے اور ملک دونوں سے زیادتی کریں گے۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ نواز شریف آکر سب سے پہلے ملک کو مضبوط کریں گے، اس کے بعد 9 مئی واقعات کے ملزمان کے حوالے سے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، سانحے کی تحقیقات کا کچھ حصہ قوم کے سامنے لایا جائے گا، لیکن شاید سارا نہ لایا جاسکے۔

رانا ثنا نے بتایا کہ نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر آئیں گے اور عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے، قانونی ٹیم نے پوری تیار کرلی ہے۔فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹسقاسم سلمانی کا مجسمہ، سعودی کلب نے ایرانی ٹیم کیساتھ میچ منسوخ کردیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں: مریم نوازلاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی برطانیہ پہنچ گئےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی برطانیہ پہنچ گئے، شاہد خاقان عباسی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم برطانیہ پہنچ گئےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی برطانیہ پہنچ گئے، شاہد خاقان عباسی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پرفارمنس دیکھ کر بڑے اور مشکل فیصلے کرینگے : ذکا اشرفلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف  نے کہا ہےکہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں سٹارز بھارتی گلوکار آواز کا جادو جگائیں گےافتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »