مشہور زمانہ فلم ’فروزن‘ کو پوڈ کاسٹ سیریز کے طور پر پیش کیا جائیگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

شہزادی ایلسا اور اینا کی ’فروزن‘ یونیورس کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب اسے شائقین کے لیے اسٹوری ٹیلنگ پوڈ کاسٹ سیریز کے طور پر بھی پیش کیا جائے گا۔

غیرملکی انٹرٹینمنٹ آؤٹ لیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ فرنچائز کی پہلی فلم کے ریلیز ہونے کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ڈزنی کی سپرہٹ اینیمیٹڈ فلم ’فروزن‘ اپنے سیکوئل کے ساتھ واپس آرہی ہے، تاہم یہ سیکوئل تیسری مووی سے قبل آئے گی اور پوڈ کاسٹ سیریز کے فارمیٹ میں ہوگی۔ سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ڈزنی پبلشنگ ورلڈ وائیڈ، اے بی سی آڈیو اور والٹ ڈزنی اینی میشن اسٹوڈیوز کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی آڈیو سیریز متعارف کرائی جائے گی، جسے ’فروزن: فورسز آف نیچر‘ کا نام دیا گیا ہے، اسے ’فروزن ٹو‘ میں ہونے والے واقعات کے بعد کے لحاظ سے اور ’فروزن تھری‘ سے پہلے کے واقعات کے تحت ترتیب دیا جائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ 12 حصوں پر مشتمل سیریز میں ایلسا اور اینا کے ساتھ دو نئے کرداروں، کوئین ڈیسا اور لارڈ وولف گینگ کو بھی متعارف کرایا جائے گا، ملکہ ڈیسا ’سانکرہوس‘ کی...

اے بی اسی اسٹوڈیو کی وائس پریزیڈنٹ لز الیسے نے اسٹوری ٹیلنگ پوڈ کاسٹ کے حوالے سے خیالات کا اظہا کرتے ہوئے کہا کہ ڈزنی فروزن پوڈ کاسٹ کے ذریعے اے بی سی آڈیو کہانی سنانے کی انفرادیت کو نئی نسل میں متعارف کروانے کے لیے پُرجوش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ انعام کا اعلاناسلام آباد:   بٹگرام میں چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ طور پر حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی بھارتی ناظم الامور طلب احتجاج ریکارڈ کرا دیاپاکستان نے بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بھارتی ناظم الامور کو طلب کیا، خارجہ بھارتی افواج کی فائرنگ سے کوٹلی ضلع کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انوارالحق کاکڑ کا شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیشاسلام آباد:   نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 6 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔نگران وزیراعظم نے پاک فوج کے جوانوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسالسیاسی بنیادوں پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا جائے، وزارت بین الصوبائی رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں روسی طیاروں کی بمباری؛13 جنگجو ہلاکروس نے ھیئہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر حملہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »