مشکل وقت سے نکلنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی آسان ہوگئی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

قومی تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے لندن جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں، عمران خان کا احساس آمدن پروگرام کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Punjab ImranKhan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مشکل وقت سے نکلنے کا مطلب یہ نہیں کہ آسان زندگی آگئی بلکہ ابھی آگے بڑے چیلنجز ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین کی ترقی کی وجہ یہ ہے کہ اس نے 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا اور یہی ہمارا پاکستان کے لیے خواب ہے، اسی کے لیے یہ احساس پروگرام ہے جس کا مقصد نچلی طبقے کو اوپر اٹھانا ہے۔ بات کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 180 پناہ گاہیں بن چکی ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ ملک میں کوئی آدمی سڑک پر نہ سوئے۔

اسکولز اور تعلیمی نظام کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پرانے بگڑے ہوئے نظام کو ٹھیک کر رہے جبکہ ایک نصاب کے لیے بھی کام کر رہے ہیں تاکہ سب ایک نصاب سے تعلیم حاصل کرسکیں، اگرچہ یہ مشکل ہے کیونکہ ہم نے 70 برسوں میں اسے بگاڑا ہے جسے ٹھیک کرنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی ﷺ نے فرمایا تھا کہ بڑی قومی تباہ ہوئیں جہاں کمزور کے لیے الگ اور طاقت ور کے لیے الگ انصاف کا نظام ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is ko btio london bhja kis ny hy sir ap PM ho thora hosh kro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مشکل وقت سے نکل گیا ہے،وزیراعظملیہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ثانیہ نشتر کو مبارکباد دیتا ہوں اور پاکستان کا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑاہے ، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دفتری کام کرنے والے موبائل صارفین کی مشکل حل، ایپ متعارفنیویارک: امریکا کی سافٹ ویئر بنانے والی معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی۔مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اب صارفین ایم ایس آفس، ایکسل، پاؤر پوائنٹ تمام سافٹ ویئرز کی فائلز کو ایک ہی جگہ ایڈٹ کرسکیں گے۔کمپنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام کے شہر ادلب پر اس وقت کس کا راج ہے؟اس وقت شمالی شام میں ایچ ٹی ایس شاید طاقتور ترین ملیشیا ہے۔ اُن کے مطابق وہ ایک آزاد گروہ ہیں جبکہ اقوام متحدہ، ترکی اور امریکہ انھیں القاعدہ کی ایک شاخ تصور کرتے ہیں۔ موت کا USSR طاقت کا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمہ وقت نیند کا غلبہ رہنا اعصابی بیماری قرارہمہ وقت نیند کا غلبہ رہنا اعصابی بیماری قرار NeurologicalSymptoms ObstructiveSleepApnea HealthIssue Sleepy Research
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمہ وقت نیند کا غلبہ رہنا اعصابی بیماری قرارآپ نے دیکھا ہو گا کہ بعض لوگ اونگھنے کے عادی ہوتے ہیں یا اکثر بیٹھے بیٹھے سو جاتے ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »