شام کے شہر ادلب پر اس وقت کس کا راج ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وقت شمالی شام میں ایچ ٹی ایس شاید طاقتور ترین ملیشیا ہے۔ اُن کے مطابق وہ ایک آزاد گروہ ہیں جبکہ اقوام متحدہ، ترکی اور امریکہ انھیں القاعدہ کی ایک شاخ تصور کرتے ہیں۔

یہاں لڑائی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ 2018 میں ترکی، ایران، اور روس کی مدد سے کیا گیا امن معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے۔ ترکی شامی باغیوں کی حمایت کر رہا ہے جبکہ روس شامی حکومت کو تعاون فراہم کر رہا ہے۔

ماہرین عموماً اس حوالے سے اعداد و شمار دینے سے کتراتے ہیں تاہم ایک آزاد تجزیہ کار ایمن جواد التمیمی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ایچ ٹی ایس سب سے بڑا گروپ ہے جو ابھی بھی صوبہ ادلب کے بڑے علاقوں کو کنٹرول کرتا ہے، حکومت کے خلاف زیادہ تر لڑائیاں یہی گروپ لڑتا ہے اور اس کے جنگجوؤں کی تعداد 15 ہزار سے 20 ہزار ہے۔

ان کے مطابق اس کے باوجود کہ گروپ اس بات کی تردید کرتا ہے لیکن ایچ ٹی ایس کی وابستگی القاعدہ کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’وہ القاعدہ کے جھنڈے تلے جمع ہیں اور وہ القاعدہ جیسے حربے استعمال کرتے ہیں۔‘ایچ ٹی ایس کے توڑ کے لیے باغیوں کے ایک اور اہم گروہ نے سنہ 2018 میں نیشنل لبریشن فرنٹ بنائی۔ آرون لنڈ کے مطابق یہ اتحاد ایچ ٹی ایس کے مقابلے میں واضح طور پر ایک کمزور طاقت ہے۔ ان کے خیال میں ان میں نظم و ضبط، آپریشن اور تنظیمی ڈھانچے جیسے اجزا کی کمی ہے اور اس اتحاد کو اس قدر اسلحہ بھی دستیاب نہیں ہے۔ ’تاہم اس گروہ کے پاس کچھ مزید انفرادی طاقت حاصل ہے اور یہ ترکی کے بھی زیادہ قریب ہے جس کا ادلب کے مستقبل میں اہم کردار ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Syrian Government

موت کا راج

طاقت کا

USSR

موت کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا شام کے شمال مغربی علاقے میں فوری جنگ بندی پر زوراقوام متحدہ نےشام کےجنگ سے متاثرہ شمال مغربی علاقے میں فوری جنگ بندی پر زوردیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئر لینڈ کے ساحل پر پراسرار جہاز بغیر کیپٹن کے آن پہنچا ، جب اس کے بارے میں پتا لگایا گیا تو یہ کہاں سے آیا ؟ حیران کن خبرڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) بحر اوقیانوس میں لاوارث بحری جہاز ایک سال سے بھی زائد عرصے تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »