مشکلات سے گزر گئے ہیں، اب بہتری آرہی ہے، شبلی فراز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Shiblifaraz

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایسا نظام جو مائنڈ سیٹ کا حصہ بن گیا ہو اس کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ہمیں میرٹ اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔ ہم درپیش چیلنجز میں بڑی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد میں ممتاز شخصیات میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بڑوں نے بہت قربانیاں دے کر اس ملک کو حاصل کیا۔ 73 سال کے سفر میں کئی اتار چڑھاؤ آئے، 2 سال مشکل رہے۔ حکومت کو ورثے میں مشکلات ملیں اور پھر کورونا کا چیلنج آگیا۔ مشکلات سے گزر گئے ہیں، اب بہتری آرہی ہے۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں کو دور کر کے آگے بڑھنا ہوگا اور سیاسی نظریات سے بالاتر ہو کر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا...

وزیر اطلاعات نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے ہمارے بھائی بڑی مشکلات کا شکار ہیں۔ آزادی کے وقت کی مشکلات کو اس وقت مقبوضہ کشمیر میں اب دیکھا جاسکتا ہے۔ ہمیں اپنی آزادی کی قدر کرنی چاہیے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ میں نہ سیاسی ہوں اور نہ سیاست کا شوق ہے۔ عمران خان کی قیادت سے متاثر ہو کر سیاست میں آیا تاکہ ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرسکوں۔

تقریب سے سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین درانی اور پی آئی او شاہیرہ شاہد نے بھی خطاب کیا۔ ممتاز مقام حاصل کرنے والی شخصیات کو ایوارڈ کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے بھولے سائیں عثمان بزدار سے آج تفتیش ہوئی تو سب کچھ کیوں بھول گئے ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں عوام کی سکیورٹی فورسز سے جھڑپ درجنوں لوگ مارے گئےجوبا (ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقہ کے ملک جنوبی سوڈان میں سکیورٹٰ فورسز اور عوام کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں 127 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی سوڈان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئےپاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے Read News popqueen NaziaHassan deathanniversary
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئےلاہور:پاکستان کی معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20برس بیت گئے۔ دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی ان کے گیت آج تک بےحد مقبول ہیں۔ پاکستان میں پاپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرمی اور حبس کی وجہ سے دل کے مریضوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیںگرمی اور حبس کی وجہ سے دل کے مریضوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیں Heat Confinement HotWeather HeartPatient Pakistan Weather metoffice pid_gov Dr_YasminRashid MoIB_Official AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فرماں روا شاہ سلمان آرام کی غرض سے نیوم پہنچ گئےسعودی فرماں روا شاہ سلمان آرام کی غرض سے نیوم پہنچ گئے SaudiArabia KingSalman SaudiKing Rest Health Neom KingSalman KSAMOFA SaudiMOH saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »