پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے Read News popqueen NaziaHassan deathanniversary

ہونے کے بعد بھی ان کے گیت آج تک بےحد مقبول ہیں۔ پاکستان میں پاپ میوزک کی بانی اورسریلی آواز کی مالک نازیہ حسن نے3 اپریل 1965 کو کراچی میں آنکھ کھولی، انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا۔ 1975میں گلوکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے والی نازیہ حسن نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے پروگرام"کلیوں کی مالا"سے کیا۔ جس میں ان کا گانا"دوستی ایسا ناتا" بہت مقبول ہوا۔ نازیہ حسن نے 15 سال کی عمر سے گانے کا آغازکیا اوراپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل ڈسکو اور پاپ...

فیروز خان ’قربانی‘ نامی فلم بنا رہے تھے جس کے لیے انہیں ایسی الگ آواز کی تلاش تھی جو صرف نازیہ حسن کی تھی، ان سے رابطہ کیا گیا اس وقت ان کی عمر صرف پندرہ سال تھی، وہی گانا فلم کے ہٹ ہونے کا باعث بنا ۔ نازیہ اور زوہیب نے پاکستان میں پاپ میوزک کی بنیاد رکھی، ڈسکو دیوانے کے علاوہ بوم بوم، ینگ ترنگ، ہاٹ لائن اور کیمرہ بھی ان کے البم ہیں۔ ان کے گانے پاکستان اور انڈیا ہی نہیں امریکا برطانیہ اور روس کے میوزک چارٹس میں بھی ٹاپ پر رہے ۔ نازیہ حسن کو کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا،انہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ملک کی عدالتوں سے جعلسازی سے ریلیف لینے والے ملزم کااعترافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں ملک کی عدالتوں سے جعلسازی سے ریلیف لینے والے ملزم نے اعتراف کرلیا،عدالت نے ملزم کاریکارڈ پشاور اور سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 70 فیصد سے زائد نوجوانوں کی تعلیم متاثربین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے مطابق کورونا وائرس کے بحران نے نوجوانوں کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب میں پیشی سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیراعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دادومیں پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں، سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کوراشن کی فراہمی - ایکسپریس اردودادومیں پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں، سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کوراشن کی فراہمی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوباش نوجوانوں کی وجہ سے ہونہار طالبہ کی دردناک موتبھارت : اوباش نوجوانوں کی وجہ سے ہونہار طالبہ کی دردناک موت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »