مشرف کالونی کے تالاب سے ملنے والی لاش کی شناخت تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرف کالونی کے تالاب سے ملنے والی لاش کی شناخت ، تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

روزنامہ جنگ کے مطابق ہفتے کی صبح تالاب سے لاش نکالی گئی، متوفی نویں جماعت کا طالب علم تھا والد عبداللہ کا کہنا ہے کہ نہال کے سر پر ضرب ہیں اور 2دانت بھی ٹوٹے ہوئے ہیں والد نے شبہ ظاہر

کیا ہے کہ اسکے بیٹے نہال کو قتل کرکے لاش تالاب میں پھینک دی گئی ، ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے نہال کو جمعرات کے روزدوستوں کے ساتھ تبلیغ پر جانا تھا بارش کے باعث پروگرام ملتوی ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلعی جنوبی کے بیشترعلاقوں سے ابتک پانی کیوں نہیں نکالاگیاوزیراعلیٰ سندھ کی انتظامیہ کی سرزنش کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ نے سرزنش کرتے ہوئے کہاکہ ضلعی جنوبی کے بیشترعلاقوں سے ابتک پانی کیوں نہیں نکالاگیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کے سفیر کی عثمان بزدار کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوتلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یواے ای کے سرمایہ کاروں کو اسپیشل اکنامک زونز اور راوی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطلشہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، بجلی کی عدم فراہمی پر مختلف علاقوں میں مظاہرے شروع ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کیلئے بڑی خبراسلام آباد : یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے دیگر شہروں میں بھی 9 محرم کی مناسب سے جلوس نکالے گئےجلوس میں شامل عزاداروں کے لیے جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کا انتظام، شربت کی سبیلیں، نذر و نیاز اور لنگر کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »