مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Chair Meeting Council Common Interests Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل آج ہوگا،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ، وفاقی وزرا اور دیگر شرکت کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں چودہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں کورونا وائرس کےخلاف قومی سطح کی حکمت عملی پرغور ہو گا۔صوبوں کی طرف سے ایف بی آر کے غیر مجاز طریقہ کار کے ذریعے کٹوتی کے معاملہ پر غور کیا جائے گا ۔ حکومت پنجاب کی چشمہ رائٹ بینک کنال کے زیریں حصے کا کنٹرول مکمل طور پر حوالے کرنے کی درخواست ایجنڈے میں شامل ہے۔اس کے علاوہ حکومت سندھ کی جانب سے معدنیات کے1948 ایکٹ میں ترمیم کامعاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس آج ہوگا،مشترکہ مفادات کونسل کے اہم اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، چاروں وزرائے اعلیٰ شریک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہےمشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلبشہبازشریف صدارت کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاگیا،پارٹی صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگراسکینڈل تحقیقات: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »