وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا42 واں اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں کورونا وائرس سے متعلق قومی سطح کی حکمت عملی اور اوگرا آرڈیننس پرغور کیا جائے گا۔

اس اہم اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، اٹارنی جنرل اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے، اجلاس8ماہ بعد طلب کیا گیا ہے، آخری اجلاس گزشتہ سال23دسمبر کو ہوا تھا، آج اجلاس میں اوگرا آرڈی نینس2002میں ترمیم کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں معدنیات سے متعلق1948کےایکٹ میں ترمیم کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، سال18-2017کی مشترکہ مفادات کونسل کی جائزہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس آج ہوگا،مشترکہ مفادات کونسل کے اہم اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کی خاتون وزیراعظم نے بیٹی کی پیدائش کے بعد شادی رچالیہیلسنکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ملک فن لینڈ کی وزیراعظم سانا مارین نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے 8 ماہ بعد اپنے منگیتر سے شادی کرلی۔ ان کی اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »