مشترکہ اجلاس میں بات کرنے کاموقع نہ دینے پر ایم ایم اے ارکان ایوان کے بجائے سپیکر گیلری میں بیٹھ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشترکہ اجلاس میں بات کرنے کاموقع نہ دینے پرمولانا اسعد محمود سمیت ایم ایم اے ارکان ایوان کے بجائے سپیکر گیلری میں بیٹھ گئے

نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا،ایم ایم اے کے ارکان ایوان کے بجائے سپیکر گیلری میں بیٹھ گئے ،سپیکر اسد قیصر نے کہاکہ یہ ایوان کی توہین ہے اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ ان دوستوں کو ایوان میں بات کرنے کاموقع نہیں ملا اس لئے احتجاج پر ہیں ،سپیکر نے عامر ڈوگر کی درخواست پر اجلاس کی کارروائی 15 منٹ کیلئے موخر کردی،عامر ڈوگر نے کہاکہ میں جے یو آئی کے ارکان کو مناکر ایوان میںلاتا ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردیایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے لئے ایم کیو ایم نے بھی غلط پالیسیاں بنائیں، میئر کراچی کا اعتراف۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا اجلاس 13 اگست کو اسلام آباد میں طلبجے یو آئی ف کے اجلاس میں کورونا وائرس اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام - ایکسپریس اردو20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »