مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو شکست، ن لیگ اور سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو شکست ہوئی ہے، نواز لیگ اور ان کے سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفا

قی وزیر برائے منصوبہ بندی نے لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو وہ عدلیہ چاہیے جو فون پر ہدایات لے کر فیصلے کرتی تھی، ان کو آج کی عدلیہ اور فوج سے ناراضگی یہ ہے کہ وہ آئین سے بالاتر ہو کر ان کی مدد کیوں نہیں کر رہے۔ اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لئے وہ اور ان کے سہولت کار، ہر حربہ استعمال کرنے کو تیار ہیں، چاہے ملک کا جتنا بھی نقصان ہو۔

اپنے ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ جب سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو شکست ہوئی ہے، نواز لیگ اور ان کے سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے۔ فوج کی لیڈرشپ اور اعلیٰ عدلیہ پر ان کے پردے کے سامنے اور پس پردہ حملوں میں شدت اور پریشانی دونوں نظر آ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chawal

دس ارکان غیر حاضر رھے۔ ان کو فون گیا تھا۔یا بیماری تھی۔شیخ رشید گھر پر رکھا بھائ کا جنازہ چھوڑ کر اجلاس میں آئے۔۔ اور شام تک اسمبلی میں رھے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں شیریں مزاری اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں  کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس،ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیالBeautiful جس ملک کا سیاسی اور معاشی صورتحال بربادی سے بھی دو چار قدم آگے ہو،اس پر تبادلہ خیال کا کیا فائدہ؟ اب تبادلہ خیال کیا کریں ،جب چڑیا چگ گئیں کھیت 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگاسندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج  ہوگا۔تفصیلات کے مطابق  سندھ اسمبلی کے آج کے اجلاس میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیمی بل پیش کیا جائے گا جبکہ الیکشن کمیشن کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی : ’یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں، خود اس سے بڑھ کر ہیں‘پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی : ’یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں، خود اس سے بڑھ کر ہیں‘ ARYNewsUrdu In Kam hi yahi ha prime minister ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ فاشسٹ پارٹی ہے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی: وزیراعظم06:40 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ Hahahhahaha kon bol raha jhootha lanti besharm bagharat Ak zani Kashmir ferosh Qume lout ka perokar besharm begert Pakistan ko barbad Karen wala Pakistan ka dushman Awam ka dushman Islam ka dushman Beherupia Zakat Chore khud ak Fashests ha . Zani e Azam begartu ka begert . 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا شیخ رشید کو ٹیلی فوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون کیا ہے۔شہباز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »