مشال ملک نے بھارت کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریت قائدین کو کچھ ہوا تو خمیازہ بھارت کو بھگتنا پڑے گا، مشال ملک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے، حریت قائدین کو کچھ ہوا تو خمیازہ بھارت کو بھگتنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق مصری وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے ماہ محرم کو کربلا کی طرح گزارا، یاسین ملک کی صحت دن بہ دن گرتی جارہی ہے اور اُن کی نظر بندی کو 7 ماہ ہوگئے۔ مشال ملک کا کہنا تھا حریت قائدین کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، اگر کشمیری قائدین کو کچھ ہوا تو اس کا خمیازہ بھارت کو بھگتنا پڑے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر خطے میں ٹائم بم کی صورت موجودہے، اس کے حل میں جتنی تاخیر ہوگی خطہ اتنے دن خطرات میں گہرا رہے گا۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 42ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد...

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے ہرحربہ استعمال کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیرمیں بچوں کوتعلیم اور مریضوں کوعلاج میسر نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں کون زندہ ہے کون نہیں ہمیں کچھ معلوم نہیں: مشال ملکاسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کون زندہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل: جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا - ایکسپریس اردورجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم سے ارشد ملک کے او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیاویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا Videoscandal ArshadMalik PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنقید کو برادشت، سنیئرز کا احترام کرنا چاہیے، وینا ملکاداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ اگر کوئی سینئر کسی جونیئر کیلئے کوئی رائے دیتا ہے اسے اس کا احترام کرنا چاہیئے، چھوٹی سی انڈسٹری ہے تنقید کو برادشت کریں اور اپنی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں دیکھیے QaisarCalmran کی رپورٹ QaisarCalmran Criticism is different & put finger on someone is different, vulgar actress .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئیکراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کو 2 روز کیلئے دبئی جانے کی اجازت دے دی۔ وسیم اختر نے مؤقف اختیار کیا کہ دبئی میں مقیم فیملی سے ملنے کیلئے جانا ہے جس پر عدالت نے انہیں 2 روز کیلئے یو اے ای جانے کی اجازت دے دی۔ یہ سمجھ نہیی آتی ھے خود کماتے کھاتے لوٹتے پاکستان کو ھیی فیملی دبی میی مقیم ھے،ان سے اچھا تو میر کا ڈی جی پارکس ھے جس نے لوٹا پاکستان کو دل کھول کر اور ساری پراپرٹی بھی بنای پاکستان میی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »