مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کے پالیسی سے گریز کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں لیگی قیادت کی میٹنگز میں مستقبل کے پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کے لندن میں ہونے والے اجلاسوں میں آئندہ دنوں میں پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف اور اسحٰق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے اہم مشاورت فراہم کی۔ لیگی قیادت کی چند اہم میٹنگز میں مریم نواز نے بھی شرکت کی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگز میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پارٹی مستقبل میں معاشی ایجنڈے پر فوکس کرے گی، مسلم لیگ کی پہلی ترجیح پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالنا ہوگا۔

میٹنگز میں اس بات پر بھی اتفاق پایا گیا کہ ملک کے موجودہ حالات انتقامی سیاست کا نتیجہ ہیں۔ مستقبل میں انتقامی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کیا جائے گا۔ پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے ملکر چلنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار لندن میں دو ہفتہ قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اسحق ڈار دبئی سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ : پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خطآئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہافغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے قومی خزانےکو سالانہ 185 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے سبب وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »