مسلم لیگ (ن)پرتگال کے رہنماؤں کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات، ترقیاتی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ(ن) پرتگال کے جنرل سکریٹری سرفراز فرانسیسں اور ممبر نیشنل کمشن ہیومن رائٹس چوہدری منظور کی قیادت میں اقلیتی رہنماؤں نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا اور بعد ازاں  فاطمہ ولاز ڈھوک اعوان ہمک کے ترقیاتی کاموں  اور اسلام آباد...

دبئی مسلم لیگ پرتگال کے جنرل سکریٹری سرفراز فرانسیسں اور ممبر نیشنل کمشن ہیومن رائٹس چوہدری منظور کی قیادت میں اقلیتی رہنماؤں نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا اور بعد ازاں فاطمہ ولاز ڈھوک اعوان ہمک کے ترقیاتی کاموں اور اسلام آباد میں مسلم لیگ اقلیتی ونگ کی مضبوطی اور آئندہ آنے والے الیکشن میں جیت کو یقینی بنا نے کے متعلق بات چیت بھی ہوئی۔ ملاقات میں پی ٹی آئی اقلیتی ونگ کے رہنماؤں بشارت غوری، خالد ٹھیکیدار، آصف مسیح اور ڈاکٹر اعجاز قیصر نے سرفراز فرانسیس وکی جنرل سیکرٹری مسلم لیک پرتگال اور چوہدری منظور سینئر مسلم لیگی رہنما و ممبر نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس کی قیادت میں مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر اشکناز اصغر ایڈیشنل جنرل سکرٹری مسلم لیگ اقلیتی ونگ پنجاب بھی موجود تھے-

کراچی میں سرنگ کے ذریعے اربوں روپے کی پانی چوری کا انکشاف،سرنگ کتنے فٹ گہری اور لمبی ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیںجاسوسی کے الزام میں 8 بھارتی شہریوں کو قطر میں سزائے موت، اصل کہانی سامنے آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ، نواز شریف کی شہباز شریف سے اہم ملاقاتلاہور : مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں ٹکٹوں کی تقسیم، منشور کمیٹی اور پارٹی بیانیے پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ، نواز شریف کی شہباز شریف سے اہم ملاقاتلاہور : مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں ٹکٹوں کی تقسیم، منشور کمیٹی اور پارٹی بیانیے پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شاملنواز شریف کی وطن واپسی کے بعد مسلم لیگ ن نے انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، ذرائع کے مطابق بلوچستان کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچ رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت کے لئے شرط رکھ دیکوئٹہ : بلوچ رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت کے لئے لیگی قیادت کے سامنے شرط رکھ دی اور مطالبہ کیا نواز شریف،شہبازشریف یامریم نواز میں سے کوئی رہنما کوئٹہ آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچ رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت کے لئے شرط رکھ دیکوئٹہ : بلوچ رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت کے لئے لیگی قیادت کے سامنے شرط رکھ دی اور مطالبہ کیا نواز شریف،شہبازشریف یامریم نواز میں سے کوئی رہنما کوئٹہ آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ بڑی سیاسی جماعت، انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، نوازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن )اس وقت پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے اور عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل' دنیا نیوز' کے مطابق قائد (ن )لیگ نے کہا کہ چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں،ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنا ہوگی، مسلم لیگ( ن)...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »