مسلم لیگ( ن) کا پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  'دنیا نیوز 'کے مطابق جاتی امراء میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی،جس میں پارٹی قائد نوازشریف، صدرشہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت اسحاق ڈار شریک ہوئے، نشست میں نوازشریف کی وطن واپسی پر ملکی سیاسی پس منظر پر...

لاہور پاکستان مسلم لیگ نے پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

"دنیا نیوز"کے مطابق جاتی امراء میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی،جس میں پارٹی قائد نوازشریف، صدرشہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت اسحاق ڈار شریک ہوئے، نشست میں نوازشریف کی وطن واپسی پر ملکی سیاسی پس منظر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس اہم بیٹھک میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی لیڈرشپ سے ملاقات اور ٹیلی فونک رابطوں کا فیصلہ ہوا ہے، سابق وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز کے بعد نوازشریف اگلے 2 روز میں سیاسی رابطوں کا آغاز کریں گے، نوازشریف آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، عطا ءاللہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف: مسلم لیگ ن کا انتقام نہ لینے کا ’محتاط‘ بیانیہ الیکشن جتوا سکتا ہے؟چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپسی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر میں مفاہمت کا بیانیہ غالب رہا۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نواز شریف ’اپنی سوچ میں تبدیلی لا رہے ہیں‘۔ تو کیا وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا سوچ رہے...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی 4 سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی، خاندان نے استقبال کیاپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف 4 سال بعد اپنے گھر رائے ونڈ پہنچے پورے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی 4 سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی، خاندان نے استقبال کیاپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف 4 سال بعد اپنے گھر رائے ونڈ پہنچے پورے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ...دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے چیف کوارڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا- اس موقع پر مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات وومن ونگ کی صدر اور سوشل میڈیا ٹیم کی ہیڈ فرزانہ کوثر نے دبئی کے ایک پوش ہوٹل میں ان کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں پی ایم ایل این، یو اے ای کی جنرل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ سے ناراض مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوتکراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو متحدہ رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختماسلام ۤباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے آج درخواست دائر کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »