مسلم لیگ ن دھرنے میں شرکت پر تاحال تذبذب کاشکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے حکومت کیخلاف احتجاج میں شرکت کی تائید تو کردی ليکن دھرنے کے حوالے سے اب بھی تذبذب کا شکار ہیں پڑھیے ArifmMalik کی رپورٹ

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اراکین نے احتجاج میں شرکت کی تائید کردی تاہم دھرنے سے متعلق رہنماء اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کا ڈھائی گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق مشاورت کی گئی۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے حکومت کیخلاف احتجاج میں شرکت کی تائید تو کردی ليکن دھرنے کے حوالے سے اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔ شہباز شریف کہتے ہيں فضل الرحمان کی حکمت عملی پر غور کے بعد اپنا پلان بتائيں گے، اُن کی مٹھی میں کچھ ہے جو وہ بتانا نہيں چاہتے۔ن لیگی رہنماء جاوید لطیف کہتے ہیں ن لیگ آزادی مارچ میں قائدانہ کردار ادا کرے گی، ڈاکٹروں نے اجازت دی تو مارچ کی قیادت شہباز شریف ہی کریں گے۔

سینیٹر عبدالقیوم نے میڈیا کو بتایا کہ مسلم لیگ ن احتجاج مارچ میں جائے گی تاہم دھرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردوبھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ترک صدر Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn NewsUseless info... Baseless 3 5
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک فوج کی کارروائی میں شام کی خاتون سیاستدان بھی ماری گئیتل ابیض(ویب ڈیسک) شام میں ترک فوج کی کرد جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن میں ایک خاتون سیاست دان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »