مسلم لیگ ن کے پنجاب سے منتخب رکن اسمبلی بلال یاسین فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلال یاسین کو زخمی حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال یاسین پر بلال گنج کے علاقے میں نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی ہے، ایک گولی ان کے پیٹ اور دوسری پاؤں پر لگی ہے۔بلال یاسین مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خوراک ہیں۔ وہ بلال گنج کے رہائشی ہیں اور ان کا پارٹی دفتر بھی اسی علاقے میں ہے جہاں انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔سی سی پی اوفیاض احمد دیو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سےرپورٹ طلب کر لی ہے۔ سی سی پی اولاہور نے واقعےمیں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی...
دوسری جانب ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بلال یاسین پر 2نقاب پوش حملہ آوروں نےفائرنگ کی جس سے ایک گولی بلال یاسین کے پیٹ اور دوسری ٹانگ پر لگی، حملہ آورفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
ARYNEWSOFFICIAL That's not good
ن لیگی سینیٹر رانا محمودالحسن کے بھائیوں نے 19 سالہ اویس ولد نثار جو شاہ رکن عالم ملتان کے قریب ایک کیفے سے برگر کھا رہا تھا معمولی تلخ کلامی پہ اس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں, ذرا سوچئے پانامہ نانی کیا کچھ کر سکتی ہے ۔نورا لیگ اور فیملی لمیٹڈ بہت ظالم لوگ ہیں اس خبر کو چلا
Very good 😊
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »