مسلم ممالک کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظم شہبازشریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم ممالک کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظم شہبازشریف pmln_org PMShehbazSharif PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz

ہے۔مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اجتماعی مسائل کےحل کیلئےبرادرمسلم ملکوں کےساتھ مل کر کام کرنےکیلئےتیارہیں مسلم امہ میں اخوت،بھائی چارے اور ہم آہنگی کوفروغ دینےکی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ مسلم

ملکوں میں غربت اوربےروزگاری کےخاتمےکیلئےمشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی اجتماعی دانش کو بروئےکار لا کر مسلم ملکوں میں غربت، بےروزگاری کاخاتمہ کیاجاسکتاہے قدرتی وسائل سےمالامال برادر اسلامی ملک ترقی پذیرملکوں کی مددکریں ہمیں یورپی یونین کی طرزپرمتحد ہونےکی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz آپ پاکستان میں امپورٹڈ ہے دوسروں کی ترجمانی کرنا تو دور کی بات ہے شرم کی بھی کوئی حد ہوتی ہیں

pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz اللہ سے دعا ہے چوروں کو پاک مٹی ریاست مدینہ کا دیدار نصیب نہ ہو سب امین🤲🤲🤲

pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz جس طرح جسم کو ہر روز خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ملنے پر یہ کمزور اور بیمار ہوجاتا ہے، اُسی طرح دل کو ذِکر و اَذکار اور عبادات و روحانیت کی خوراک ملتی رہے تو یہ طاقتور اور توانا رہتا ہے۔ شہر_اعتکاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلمان ممالک کا یورپی یونین طرز پر اتحاد بنانے کی تجویز10:53 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے مسلمان ممالک کو یورپی یونین طرز پر اتحاد بنانے کی تجویز دے دی ہے تیری کون سونتا ہے Beggars can't be choosers عمران خان نیازی صاحب کو کاپی کر رہا ہے مجرم وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظماسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اور اس موقع پر کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں، افغانستان میں امن خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے، امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ مبارک باد کے خطوط لکھنے والوں سے درخواست کریں نا ک مظالم بند کردیں دینا فانی ھے سب کو جواب دینا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم’بیٹ مین‘ کی طرز پر بنا شاندار اپارٹمنٹہالی ووڈ کی سُپر ہیرو اور ایکشن فملوں کا جادو اب فلیٹس اور اپارٹمنٹس کی تعمیر میں بھی نظر آنے لگا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ختم کرنے آئے تھے مہنگائی اور ختم اپنے کیس کر رہے ہیں . MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورزش سے مرغن غذاؤں کی طلب کم کی جاسکتی ہے - ایکسپریس اردوڈائٹنگ کے دوران اگر فاسٹ فوڈ اور مرغن غذاؤں کی اشتہا پیدا ہو تو اسے ورزش سے دور کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی تیاریاں کرنے کی ہدایت - BBC Urdu◀️ وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ◀️ عمران خان کی کال کے بعد قاسم سوری نے اسلام آباد آنے کی تیاریاں شروع کردیں ◀️ چین سے درآمد کی گئیں مہنگی گاڑیوں پر تحقیقات، وزیر دفاع خواجہ آصف پر سازش کا الزام لائیو پیج: امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور آج میرے علم میں یہ اضافہ بھی ھوا کہ تیس ھزار فٹ بلند ی سے بھی فون کال ھوتی ھے! 🤣🤣🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ - ایکسپریس اردوگورنر کو عثمان بزدار کا استعفی موصول ہی نہیں ہوا تو اسے منظور کیسے کیا جا سکتا ہے، رپورٹ کا متن لعنت ہو ان دونوں لیچڑ اشخاص پر جو آیئنی عہدوں سے چپکے بھی اور آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے لعنتی ڈھیٹ بدکردار جھوٹے لیڈر کے حکم پر۔ VoiceOfPakistanElections سازش خوفیہ ارادہ مداخلت ارادہ کوجبری جارحانہ عملی شکل دینا (جرم) اوورسیزمحب وطنوں کاپیساچاہئے لیکن ووٹ کا حق نہیں شرم کرو PAKSupremeCourt OfficialDGISPR ImranKhanPTI امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت MarchAgainstImportedGov شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی مداخلت کے تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے. اب ایک نہیں دو مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی تصدیق کر چکی ہے بیرونی مداخلت ہوئ. خان نے تو ساتھ کھڑا نہیں ہونے دینا، میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »