مسلم امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اور اس موقع پر کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں، افغانستان میں امن خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے، امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ملکوں کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا، خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ملکوں کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر باعث مسرت ہے، ماہ مقدس مسلم امہ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کے نزول کا باعث ہے، برادر مسلم ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، مسلم ملکوں میں غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے مشترکہ کاوشیں کرنا ہونگی، ہم مل کرغربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کر سکتے ہیں، ہمیں یورپی یونین کی طرز پرمتحد ہونے کی ضرورت...

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی متعدد قراردادیں موجود ہیں، قراردادوں میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے، نہرو نے بھارتی پارلیمان میں کھڑے ہو کر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا وعدہ کیا تھا، افغانستان میں امن خطے کے امن واستحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب عوامی سطح پر اسلامی بھائی چارے کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، ریاض کے ساتھ تعلقات کو...

اجلاس میں مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری، وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر، طارق فاطمی اور اعلیٰ متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ان تعلقات کو خاص طور پر روزگار، توانائی، فوڈ سکیورٹی اور طویل المدتی سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے موثر سفارشات مرتب کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک باد کے خطوط لکھنے والوں سے درخواست کریں نا ک مظالم بند کردیں دینا فانی ھے سب کو جواب دینا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت، پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں: پیٹرولیم ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب تک لگتا ھے یہی صورت رجنی ھے نا اہل حکمران آگئے پاک_فوج_تجھے_سلام امپورٹیڈ_حکومت_نامنظور پلیز ریٹویٹ کریں اور اپنے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراج ع تحسین پیش کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہماہرین کے مطابق 10 برس قبل تک ملک میں تھیلیسیمیا کے مریض کی اوسط زندگی 10 برس تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکمرمضان المبار ک ہے، مشکل وقت میں کسانوں کی بھرپور مدد کی جائے، شہباز شریف کی ہدایت جن ن لیگ والوں نے تونسہ شریف میں جلا دی؟ اصل مدینہ کی ریاست تو اب لگی ہے جو مظلوم کی مدد کرے اور زمین کا کیا ہوگا?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد پر آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد پر آگئینحوست جو چلی گئی۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »