وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ مسلح جدوجہد کرنےوالوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، معصوم لوگوں کونشانہ بنانے والے راہ راست پر آجائیں تو ہی مذاکرات کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات خالق آباد میں ہونے والے حملے کے بعد آپریشن جاری ہے، مسلح افراد نے لیویز اور ایف سی چیک پوسٹ سمیت پی پی ایل کے کیمپ پرحملہ کیا، پی پی ایل کے اہلکاروں نے 2 سال قبل کام ختم کردیا تھا۔ شعبان کے پکنک پوائنٹ سے اغوا کیے گئے 10 افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے کراچی والوں کو مسلح کرنے کا مصطفیٰ کمال کا مطالبہ بچگانہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی کے پیچیدہ چیلنجز پر مصطفیٰ کمال کی تجاویز غیر ذمہ دارانہ اور بچگانہ ہیں، مصطفیٰ کمال سستی شہرت کے لئے نسل پرستی اور عدم تحفظ کے خوف کو ہوا دے رہے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نے نیب چیئرمین کے خلاف بیان داغا اور پھر معافی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »