مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں۔ DailyJang

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا مسجد نبویؐ میں مغرب کی اذان کے دوران بھی نعرے لگائے گئے، پاکستان کی تاریخ میں آج تک ایسا واقعہ کبھی پیش نہیں

آیا۔طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ساتھ پاکستان کے لیے دیا تھا۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بھرپور استقبال پر ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TahirAshrafi Yeh Ap ke apne btayoun ka tazad hai.dusara mola ke terha Ap ko b government ma rehna ka shoq hai😂

TahirAshrafi سازش کی ساری کڑیاں یہاں ملتی ہے ۔۔۔

وہ کہہ رہے ہیں دیکھیں گے سوچیں گے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کرنے کے بارے میں جنگ جیو گروپ نے آٹھ ارب ڈالر امداد کی وصولی بھی کروا دی ایسا چاہنے والا کہاں ملے گا تمھیں 🤣🤣

TahirAshrafi ملک اور دین کتنے میں بیچا؟

TahirAshrafi

TahirAshrafi Allah ki pana

Crush fitna imrania sheda telli pindi k shaitan kick out Dr alvi

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

اسکو اسی لئے حکومت میں رکھا ہے

ڈیزل کے بعد پیش اے خدمت ہے ڈیزل پارٹ 2😂😂😂😂😂

آوے مولوی تیرے کول کیڑھی گیدڑ سنگھی اے ہر ایک کے ساتھ ہی چمٹ جاندا ایں

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبویؐ واقعہ: حکومت کا ملوث افراد کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی کا عندیہواقعے میں شامل افراد کی شناخت پاکستان کو بھی بھیجی جائے تاکہ ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے: وزیر داخلہ مزید پڑھیے: GeoNews MasjideNabvi شکل سے نسلی چور ڈکیت لگتی ہے 😂😂 شکل دیکھ اور سزا 🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید کے بھتیجے کا وفاقی وزرا سے بدتمیزی پر خوشی کا اظہارکل یہ خانہ کعبہ جائیں گے وہاں پر بھی ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ ان کو پسند نہیں کرتے: شیخ راشد رفیق Dear Geo kal wala waqia nahi hona chaihehy tha ye b bataow k fake video pe fatwa kyun lagatay ho?Qurani Ayat parhnay walay ko ek strick mulsim kyun khety ho? Maryam nawaz said k ye nizam e qudrat hai to phir ye kia tha qudrat ka qanoon to sub k liy is same پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طارق کذاب کا سیاسی دعاؤں میں عدلیہ، مدمقابل سیاسی پارٹیوں اور پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو مافیاز کہنا مسجد نبوی کی بے حرمتی کے پلان کا حصہ تھا۔ طارق کذاب نے فتویٰ دیا۔ یوتھی بلوائیوں نے سیاست کی آڑ میں مسجد نبوی کی بے حرمتی کی گندگی کے ڈھیر سے پاک صاف چیز تو نہیں ملتی شیخ رشید کا بھتیجا ہے اس کی غلاظتیں اس میں بدرجہ اتم موجود ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں ہلٹر بازی کا منصوبہ کب بنا؟مسجد نبوی میں ہلٹر بازی کا منصوبہ کب بنا؟ شیخ رشید کا اپنا بھتیجا شامل تھا یہ منصوبہ پیپلز پارٹی کا تھا ن لیگ کو زلیل کروانے کا ورنہ پیپلز پارٹی والوں کے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہوا۔ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے پہلے سے جا کر یہ پلان تیار کیا۔اور نام پی ٹی آئی پہ آگیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا واقعہ پلانٹڈ نہیں، اچانک ردعمل تھا، فوادچوہدریمسجد نبویؐ کا واقعہ پلانٹڈ نہیں، اچانک ردعمل تھا، فوادچوہدری ARYNewsUrdu صرف اس لیے پلانٹڈ نہیں تھا کہ آپ نے اپنی یوتھ کی برین واش کی ہوئی ہے. ہم سچے باقی سب غدار شیم آن یو fawadchaudhry توہین_مسجد_نبوی_نامنظور They deserve..wo sab bhi muslim hain Jin ko takleef hai k Pakistan pr chor hukmraani kray...khuda gharat kray in Choron ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ مولانا طارق جمیل کا ردّ عمل بھی سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کے وفد پر مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بھی بیان سامنے آگیا۔ معروف عالمِ دین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺواقعہ، محمد یوسف اور شاہد آفریدی کا بھی جذباتی رد عمل آ گیاسٹے باز وہ آلو ٹماٹر کے ریٹ طے کرنے نہیں ایک جاہل اور بدتمیز قوم بنانے آیا تھا۔ جس کا عملی نمونہ آج مسجد نبوی میں دیکھنے کو ملا توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Ya dono lota 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »