بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا SheikhRashidShafiq ShkhRasheed GovtofPakistan MoIB_Official

معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید نے راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مقدمے کے اندراج کے بعد 150 افراد کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، یہ لوگ جہاں بھی جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ انہیں انڈے اور ٹماٹر ماریں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ ہم میں سے کوئی سعودی

عرب میں نہیں تھا پھر بھی مقدمہ درج کیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تو لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے، آپ ابھی سے گھبرا گئے اور پی ٹی آئی قیادت پر ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا، آپ نے اب گھبرانا ہے، عوام کا سمندر آپ کو بہالے جانے کے لیے تیار ہے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ جب دماغ سن ہو جائے تو ایسی اوچھی حرکتیں ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed GovtofPakistan MoIB_Official اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق گرفتار08:35 AM, 1 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی ٹیم نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد زبردست بہت اچھا ان سب کو پکڑ کر عبرت کا نشان بنائے ساتھ ہی اس شیطان شیخ کو بھی 😡😡😡😡😡😡 سازش_نہیں_مداخلت نواز_شریف_چور مریم_صفدر_چور ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt حمزہ_ناجائز_وزیراعلٰی_نامنظور ​الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو لفافہ_سحافت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو شیخ رشید نے اپنے بھانجے کو بہت سمجھایا لیکن بھوتنی کا باز نہ آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کواسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوشیخ راشد شفیق کو ایئر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن اسٹاف کے ہمراہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے روک کر تحویل میں لے لیا عيدالفطرالمبارك جس نے حرمت رسول ﷺ کا معاملہ دنیا کے سامنے اٹھایا اسی کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ۔ دنیا تو پہلے ہی اس معاملے کے پیچھے پڑی تھی اب اور زور سے اس قانون کو ختم کرنے کے لئے کہیں گے۔ پاکستانیو سمجھو، حکومت تبدیلی کی شرائط پر عملدرآمد شروع ہوا چاہتا ہے؟ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے مبارک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیایہ لوگ جہاں بھی جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ انہیں انڈے اور ٹماٹر ماریں گے: شیخ رشید Bhot dam dama mast karta tha sheeda ab ku ro raha hay ذرا سوچو ڈیتھ سیل میں تم لوگوں کو رکھا جائے گا جہاں تم لوگوں نے مریم نواز کو رکھا اور لائیو کیمرے لگاے جایں گے پنکھا بھی زیرو کی رفتار سے ہو گا گرمی بھی شدید تر ہو گی چیخو گے کوئی نہ سنے لونگ مارچ دور ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار، نا معلوم مقام پر منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل09:38 AM, 1 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری پر ردعمل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابھی اس کو نہیں پکڑا ؟؟؟ حکام سے گزارش ہے اس کو فلفور پکڑیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Great وہ بعد کی بات ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید کے بھتیجے کا وفاقی وزرا سے بدتمیزی پر خوشی کا اظہارکل یہ خانہ کعبہ جائیں گے وہاں پر بھی ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ ان کو پسند نہیں کرتے: شیخ راشد رفیق Dear Geo kal wala waqia nahi hona chaihehy tha ye b bataow k fake video pe fatwa kyun lagatay ho?Qurani Ayat parhnay walay ko ek strick mulsim kyun khety ho? Maryam nawaz said k ye nizam e qudrat hai to phir ye kia tha qudrat ka qanoon to sub k liy is same پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طارق کذاب کا سیاسی دعاؤں میں عدلیہ، مدمقابل سیاسی پارٹیوں اور پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو مافیاز کہنا مسجد نبوی کی بے حرمتی کے پلان کا حصہ تھا۔ طارق کذاب نے فتویٰ دیا۔ یوتھی بلوائیوں نے سیاست کی آڑ میں مسجد نبوی کی بے حرمتی کی گندگی کے ڈھیر سے پاک صاف چیز تو نہیں ملتی شیخ رشید کا بھتیجا ہے اس کی غلاظتیں اس میں بدرجہ اتم موجود ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »