مسجد اقصیٰ کو ڈھائی ماہ بعد نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو ماہ کی بندش کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے SamaaTV

Posted: May 31, 2020 | Last Updated: 2 hours agoخبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد اقصی میں نمازیوں کی آمد سے قبل مقدس مقام کی صفائی اور سینیٹائزنگ کا عمل جاری ہے۔ اس کے علاوہ مسجد اقصی میں نمازیوں کے در میان سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے نشانات بھی لگائے گئے ہیں۔

مسجد کے کھولنے کا اعلان القدس اسلامی اوقاف کونسل نے کیا، جس کے مطابق مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو عیدالفطر کے بعد عبات کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مسجد نبوی کو بھی کھول دیا گیا، جہاں نمازیوں نے فجر کی نماز ادا کی۔ حکام کی نمازیوں کو سماجی فاصلے سمیت تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمدللہ⁦❤️⁩

Masha Allah, Allhumdolilah, Allah O Akber 🙏🙏

Mashallah

شکر ہے اللہ پاک کا

مقبوصْہ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn Newsزبردست
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازتخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔سعودی میڈیا KSAMOFA KingSalman Good news
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر اداAlhamdu lillah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرماں روا کی مسجد نبویﷺ کھولنے کی منظوریشاہ سلمان کی جانب سے اجازت کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں اتوار سے محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلےکی اجازت ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »