مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا کورونا وائرس کی وجہ سے بند مساجد کھولنے کا اعلان

نمازیوں کے لیے احتیاطی تدابیر کی پاسداری لازم ہے اور مسجد نبوی میں داخل ہوتے وقت ماسک پہنیں، اعلامیہ— فوٹو: انادولو ایجنسیعرب نیوز کیکے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد کرفیو میں نرمی کے تحت 31 مئی سے مکہ کے علاوہ سعودی عرب کی تمام مساجد کے دروازے نمازیوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق تمام قالین جہاں نمازیوں کو عبادت کی اجازت تھی وہ ہٹادیے گئے ہیں اور مسجد نبوی کے ماربل کے فرش پر نماز ادا کی جائے گی۔علاوہ ازیں عوام یا نمازیوں کو روضہ رسول ﷺ تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی مسجد نبوی کی پارکنگ فیس کی ادائیگی اسمارٹ فونز کی الیکٹرانک ایپلی کیشن کےذریعے کی جائے گی اور 50 فیصد پارکنگ فعال ہوگی۔

31 مئی سے ریاست میں مکہ کے علاوہ تمام شہروں میں نقل و حرکت سمیت دیگر سرگرمیوں پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا جائے گا۔ اس وقت تک سماجی دوری کی ہدایات پر عمل درآمد جاری رہے گا اور 50 افراد سے زائد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازتخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔سعودی میڈیا KSAMOFA KingSalman Good news
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاSubhan Allah MashaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺکل سے کھلے گی لیکن نمازیوں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ حکومتی احکامات جاریمدینہ منورہ(ڈیلی پاکستان آن لائنسعودی حکومت نے احکامات جاری کردیئے جن کے تحت)عاشقان مصطفیٰ کل نماز فجر سے درنبی کریم ﷺ پرحاضری دے سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں جمعہ اور فرض نمازوں کے لئے عام افراد کے لئے تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گیریاض (وقار نسیم وامق) مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے مطابق مسجد نبویؐ میں جمعہ اور فرض نمازوں کے لئے عام افراد کے لئے تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرماں روا کی مسجد نبویﷺ کھولنے کی منظوریشاہ سلمان کی جانب سے اجازت کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں اتوار سے محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلےکی اجازت ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »