یورپی ممالک کی ایران کی 3 جوہری چھوٹ ختم کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سلامتی کونسل سے توثیق شدہ منصوبوں پر چھوٹ ختم کیے جانے کے فیصلے پر ہمیں بہت افسوس ہے، یورپی ممالک Iran nuclearwaivers Europe US DawnNews

یہ منصوبے سب کے جوہری عدم پھیلاؤ کے مفادات کو فروغ دے رہے تھے، فرانس، جرمنی و برطانیہ — فائل فوٹو / اے ایف پی

غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق جن پابندیوں پر چھوٹ ختم کی گئی ان کے تحت روسی، چینی اور یورپی کمپنیوں کو ایرانی شہر اراک کے ہیوی واٹر ری ایکٹر کی تبدیلی، تہران کے تحقیقی ری ایکٹر کے لیے افزودہ یورینیم کی فراہمی اور خرچ شدہ ایندھن کی بیرون ملک منتقلی پر کام کرنے کی اجازت تھی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ ایران کے صرف بوشہر نیوکلیئر پاور اسٹیشن میں کام کرنے کی چھوٹ میں توسیع کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Lanat ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیرممالک کی امداد میں اضافہ کریں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا وبا ایک عالمگیر مسئلہ ہے جس نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، وزیراعظم As expected My name is mangoo mangoo ماٸی نیم از منگو جان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »