مسجد الحرام میں توسیعی منصوبے پر کام بحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد الحرام میں توسیعی منصوبے پر کام بحال ARYNewsUrdu

حج کی وجہ سے توسیع کا کام روک دیا گیا تھا حجاج سہولت کیلئےتوسیع حصہ استعمال میں لانے ‏کیلئےکام روکا گیا تھا۔

کورونا وبا میں حج کے محفوظ اور کامیاب انعقاد کے بعد مسجد الحرام میں تیسرے توسیع ‏منصوبے پر دوبارہ سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بجلی، مشینی امور، تعمیراتی اور آرائشی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ باب الملک عبدالعزیز،باب ‏العمرہ اور باب الفتح کےبڑے مینار تیارہوں گے۔ مطاف کی منزلوں کی معلق چھتیں نصب کی جائیں گی جب کہ بنیادی ڈھانچے کے منصوبے اور ‏امدادی خدمات کے کام بھی مکمل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیامکہ المکرمہ (ویب ڈیسک) مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں‌ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی زبردست کاوشمحرم الحرام میں‌ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی زبردست کاوش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیامکہ المکرمہ (ویب ڈیسک) مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تمام دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات ختم کرو۔۔پاکستا ن اور چین کا افغان طالبان کا الٹی میٹمسرکاری ذرائع کے مطابق افغان طالبان کو یہ پیغام 14 جولائی کو داسو میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پہنچایا گیا جس میں داسو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے نو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب پولیس کے تھانوں میں فرنٹ ڈیسک پر کام کرنے والے ملازمین کیلئے بڑافیصلہوزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب پولیس کے تھانوں میں فرنٹ ڈیسک پر کام کرنے والے ملازمین کیلئے بڑافیصلہ UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official PunjabPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئیکراچی میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی، شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین سینٹر پہنچ گئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang یہ سیاستدان ھر جگہ بدمعاشی ھی کر سکتے ھیں😝
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »