عجیب الخلقت سمندری مخلوق برآمد، سب حیران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عجیب الخلقت سمندری مخلوق برآمد، سب حیران ARYNewsUrdu

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ساحل پر جانے والے رضاکار عجیب الخلقت سمندری مخلوق کو دیکھ کر دم بخود رہ گئے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ کیرولینا کے ساحل پر جانے والے افراد کی نظر ساحل پر چلنے والے سیاہ رنگے کے کچھوے پر پڑی جس کے دو سر تھے۔ ریاستی پارک ایڈسٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس کچھوے کی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ گزشتہ بدھ کو رضا کار شام کے وقت دورے پر نکلے تو انہیں دو سروں والا کچھوا نظر آیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کچھوے کی تصاویر وائرل ہوئیں، جنہیں دیکھ کر صارفین دم بخود رہ گئے اور انہوں نے قدرت کے اس معجزے کو شاندار قرار دیا۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے جانداروں کی موجودگی کے حوالے سے ماہرین تحقیقات میں مصروف ہیں اور وہ ہر تھوڑے دن میں کسی ایسی جاندار شے کو تلاش کرلیتے ہیں، جو اس سے قبل کبھی سامنے نہیں آئی تھی۔ جس طرح خشکی پر لاکھوں قسم کے جاندار موجود ہیں بالکل اُسی طرح سمندر کی گہرائی میں بھی مختلف آبی جانوروں کی موجودگی ہے، جس کے بارے میں ماہرین مختلف اوقات میں بتاتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو سروں والا کچھوا ہے ۔۔۔ جو امریکہ میں ساہل سمندر ملا ہے ۔۔۔ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنویں کی کھدائی کے دوران قیمتی پتھر برآمد مالیت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںکولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا میں کنویں کی کھدائی کے دوران 15 ارب روپے مالیت کا نیلم کا پتھر برآمد ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  پتھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دونوں ہا تھوں سےمعذور خاتون نے پاؤں کی مدد سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرلدونوں ہاتھوں سے محروم اس خا تون کو پیروں سے کار چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سو شل میڈیا پر وا ئرل کی گئی اس ویڈیو کامقصد لوگوں کو عزم و ہمت سے کام کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہاتھوں سے محروم شخص نے ’کیرم‘ کھیل کر سب کو حیران کردیاہاتھوں سے محروم شخص نے ’کیرم‘ کھیل کر سب کو حیران کردیا ARYNewsUrdu اللہ تعالی غفور الرحیم ہے بندے سے اگر کوئی چیز صلب کرتا ھے تواسکے بدلے میں اسکو کچھ خوبیاں بھی عطا کرتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلائی مخلوق انسانوں کو کچل کر زمین کو اخروٹ کی طرح توڑ ڈالے گی ایک ماہر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کے ساتھ مل کر خلائی مخلوق پر تحقیق کرنے والے ایک ماہر نے اب اس بظاہر فرضی مخلوق کے متعلق ایسا ہولناک انکشاف کر ڈالا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کا وہ ملک جس نے صرف ایک ہفتے میں 90فیصد بالغوں کو تیز ترین ویکسینیشن کر کے سب کو حیران کردیا اقوام متحدہ بھی تعریف کرنے پر مجبورتھمپو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیائی ملک بھوٹان میں 90فیصد بالغوں کو صرف ایک ہفتے میں کورونا ویکسین لگادی گئی جس کی تعریف اقوام متحدہ نے بھی کی ہے۔ عالمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی اوسی کی سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت - ایکسپریس اردوسندھ اوربلوچستان میں ایس اوپیز پرعملدرآمد سب سےکم نظر آتا ہے، سربراہ این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »