مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر لِنک: Dailyjang

سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود ن عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف اور صفا اور مروہ کی سعی کرتے رہے جبکہ نمازی اپنی عبادت میں مشغول رہے اور خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھاتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اومی کرون کے وار نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئیامریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے: شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے سابق صدر لاہور ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان, مہر واجد عظیم,عفیف صدیقی سمیت دیگر Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK تیل شیل مل کے آنا جناب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے صدر حنیف بابر کی جانب سے سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس کبیر خان صرف نوٹ چھاپنے کی غرض سے کوچنگ کر رہا ہے اسکی اپنی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تھی سعودی عرب والوں کو کبیر خان جیسے ہی کوچز ملیں ہیں دنیائے کرکٹ میں بہت بڑے بڑےنام ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »