مسجد اقصیٰ ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور اسرائیلی بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ طیب اردگان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد اقصیٰ ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور اسرائیلی بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ طیب اردگان Detail News: AlAqsa AlAqsaUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliForces Erdogan Turkey OccupiedPalestine MFATurkiye pmofa IDF netanyahu

کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل جبر، خون اور اشتعال انگیزی کی سیاست کر رہا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں بیت المقدس اور گولان کی

پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف قراردار بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ یہ قرارداد پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔اسرائیلی قبضے کے خلاف پیش کردہ قرارداد حق میں 38 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے جبکہ 5 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصیٰ ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور اسرائیلی بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ر طیب اردگانمسجد اقصیٰ ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور اسرائیلی بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ر طیب اردگان AlAqsa AlAqsaUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliForces Erdogan Turkey OccupiedPalestine RTErdogan MFATurkiye pmofa IDF netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قابض اسرائیلی فوج کا علی الصبح مسجد اقصیٰ پر حملہ، 12فلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس : قابض اسرائیلی فوج نے علی الصبح مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا، حملے میں خواتین اور بچوں سمیت بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اور حکومت اُن کی ساتھ تجارت کر رہی ہے 😭😭😭 Terrorist Allah in ko ghark kare ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا حملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلبمسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا حملہ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Or hmary bhikari pm ko hosh e ni جب تک خان جیسا لیڈر ان کافروں کو للکارنے والا نا ہو تب تک یہ کفار ایسے ہی ہمارے ساتھ کھیلتے رہینگے Laanti kirdar Israiel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی قابض فوج کامسلسل تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوااور تشدداسرائیلی قابض فوج کامسلسل تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوااور تشدد AlAqsaUnderAttack OccupiedPalestine IsraeliCrimes IsraeliForces PalestinianLivesMatter Torture Palestinians Alaqsa UN OIC_OCI pmofa IDF IsraelMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہبیت المقدس : ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ Allah gark kary israeil ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہبیت المقدس : ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »