اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہ International Israel Palestine

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کے تصادم کے بعد وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا تھا کہ ہم مسلسل تشدد سے بہت زیادہ فکر مند ہیں اور ہم تمام فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کریں، یہ اب پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی دونوں مل کر اس کشیدگی کو کم کرنے اور سکون کا احساس بحال کرنے کے لیے کام کریں۔

پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے اسرائیلی پولیس کے تشدد کو خوفناک، پریشان کن اور سفاکانہ قرار دیا اور کہا کہ این ڈی پی کینیڈا کے ردعمل پر بحث کے لیے پارلیمنٹ میں تحریک پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا، غزہ پر راکٹ حملہ، 350 فلسطینی گرفتارمسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے 350 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ غزہ میں راکٹ حملہ بھی کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس کا طلوع آفتاب سے پہلے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازیوں پر حملہاسرائیلی پولیس کے مسجد الاقصیٰ کے اندر داخلے پر فلسطینی شہری مشتعل ہو گئے، سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے ادهر زلمے خليل زاد كا بيان نہیں آئے گا ادهر زلمے خليل زاد كا بيان نہیں آئے گا Allah Pak Garak Kary In Zalion Ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قابض اسرائیلی فوج کا علی الصبح مسجد اقصیٰ پر حملہ، 12فلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس : قابض اسرائیلی فوج نے علی الصبح مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا، حملے میں خواتین اور بچوں سمیت بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اور حکومت اُن کی ساتھ تجارت کر رہی ہے 😭😭😭 Terrorist Allah in ko ghark kare ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، متعدد زخمیاسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، متعدد زخمی International Israel Palestine Jerusalem AlAqsaUnderAttack Palestine «الَّذِینَ آمَنُواْ وَهَاجَرُواْ وَجَاهَدُواْ فِی سَبِیلِ اللّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ اللّهِ وَأُوْلَئِکَ هُمُ الْفَائِزُونَ؛ 😰😰😰 Allah barbad kre Israel ko ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بول دیا، متعدد نمازی زخمی - ایکسپریس اردواسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر گرینیڈ پھینکے اور اندھا دھند آنسو گیس کی شیلنگ کی ImranKhanPTI NawazSharifFan MaryamNSharif ZakaWaqar RadioPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیت المقدس: مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 14 فلسطینی زخمی - BBC News اردوبیت المقدس میں واقع مسجدِ اقصٰی پر اسرائیلی پولیس کے چھاپے کے دوران کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس نے نمازِ فجر سے قبل اس وقت مسجد پر چھاپہ مارا جب آتشیں مواد، لاٹھیوں اور پتھروں سے مسلح ’مظاہرین‘ نے خود کو مسجدِ اقصی کے اندر بند کر لیا۔ ظلم کی انتہا Israel terrorism Israel_is_a_brutal_terrorist
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »